Mirza Hassan Baig Official

Mirza Hassan Baig Official

Share

Mirza Hassan Yaseen Baig | Social worker | Politician | Businessman

12/03/2026

چیز، سامبھ کے رکھی ہووے تے کم آ ای جاندی آ 🤧😉
After petroleum prices 🤣😂

08/03/2026

اربوں ڈالرز کے جہاز ان ممالک نے پاکستان میں پناہ لے کر کھڑے کیے ہیں جو پاکستانیوں پر انڈیا کی دباؤ میں آکر ویزوں پر پابندی لگواتےرہے، پاکستان نے ہمیشہ برادر اسلامی ممالک کے لیے دل بڑا ہی کیا ہے۔

08/03/2026

قائدِ اعظم محمد علی جناح جب لندن یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کر رہے تھے تو ایک پروفیسر کو ان سے خاص بغض و عناد تھا۔ ایک روز لنچ کے وقت قائدِ اعظم انہی پروفیسر کے ساتھ میز پر کھانا کھانے بیٹھ گئے۔ یہ دیکھ کر پروفیسر نے طنزیہ انداز میں کہا، ”مسٹر جناح! کیا آپ نہیں جانتے کہ خنزیر اور پرندہ ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے؟“ قائدِ اعظم نے نہایت سکون سے جواب دیا، ”پروفیسر صاحب! آپ پریشان نہ ہوں، میں اڑ کر دوسری میز پر چلا جاؤں گا۔“ یہ سن کر پروفیسر غصے سے بھر گئے اور انہوں نے اپنی بے عزتی کا بدلہ لینے کی ٹھان لی۔ اگلے روز انہوں نے کلاس میں قائدِ اعظم سے سوال کیا، ”اگر تمہیں راستے میں دو بیگ ملیں، ایک میں دولت ہو اور دوسرے میں دانائی، تو تم کون سا بیگ اٹھاؤ گے؟“ قائدِ اعظم نے بغیر ہچکچاہٹ جواب دیا، ”دولت والا۔“ پروفیسر نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ کہا، ”میں تمہاری جگہ ہوتا تو دانائی والا بیگ اٹھاتا۔“ اس پر قائدِ اعظم نے فوراً کہا، ”ہر انسان وہی چیز چاہتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی۔“ یہ جواب سن کر پروفیسر خاموش ہو گئے۔ یہ واقعہ قائدِ اعظم کی غیر معمولی ذہانت، حاضر دماغی اور وقار کی ایک شاندار مثال ہے۔

01/02/2025

بے شک اللہ اپنی مرضی کے مطابق تمہارا نصیب لکھ چکا ہے، مگر ہو سکتا ہے تمہاری چاہ کے صفحے پہ اللہ نے یہ لکھ رکھا ہو "*میری بھی وہی رضا جو تمہاری رضا۔*" ❤️

31/01/2025

یہ مت سوچیں ہم نیک ہیں
ہم بس اللہ کے پردے میں ہیں.

30/01/2025

کیا انسانیت ہے پاکستان میں💔😢

22/05/2024

جدوجہد ❤️

12/05/2024

اب تو شاعر بھی باز نہیں آتے 🇧🇫✌️

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Faisalabad