04/11/2025
نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب 1
پاکستان کے نمبرداروں کا سہارا
میجر عبد الرحمٰن نمبردار زندہ باد
04/11/2025
03/11/2025
راجہ ادا حقانی جالپ نمبردار چک مجاہد جنرل سکریٹری و بانی نمبردار ایسوسی ایشن تحصیل پنڈدادنخان کا فیصل آباد کا دورہ ۔ نمبردار راجہ ادا حقانی صاحب کا کہنا تھا کہ
اختلاف رائے کیا جا سکتا پے مگر بے وفائی نہیں نمبردار میجر عبدالرحمن رانا صاحب صدر پنجاب نے مجھے انگلی پکڑ کر پنجاب کے نمبرداری نظام میں چلایا اور پنجاب کے نمبرداران سے متعارف کرایا ۔بھائی شہزاد انور گجر سٹی صدر فیصل آباد نے میری پھر پور معاونت اور سپورٹ کی میرے جیسے ہزاروں نمبرداروں پر میجر صاحب کے احسانات ہیں ۔آج فیصل آباد میں دونوں رہنماؤں سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی ۔مجھے میجر صاحب ،نمبردار چوہدری شہزاد انور گجر صاحب اورآپ کی پوری ٹیم پر فخر ہے۔
راجہ صاحب کے ہمراہ ان کا بڑا بیٹا راجہ محمد شہاب محی الدین جالپ بھی موجود تھا۔
مٹی کے اوپر محل بنانے کے ساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھیں
اصل ٹھکانہ وہی قبر ہے جس کا اختیار آپ کے پاس ہے وہ محل بنے یا؟؟؟؟
31/10/2024
ضلع چکوال کے صدر و جنرل سیکرٹری جناب چوہدری شمشیر اکبر نمبردار صاحب و جناب راجہ عدیل عالم صاحب وفد کے ہمراہ صدر پنجاب نمبرداران میجر ر عبدالرحمان رانا نمبردار صاحب کی تیمارداری کے لیے انکے ڈیرہ پر تشریف لائے اس موقع پر چوہدری شہزاد انور گجر نمبردار سٹی صدر فیصل آباد موجود تھے
29/08/2024
Big shout out to my newest top fans! 💎 Saleem Goraya Numberdar
Drop a comment to welcome them to our community,
29/08/2024
نمبردار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیراہتمام ایک اھم مشاورتی اجلاس ۔
25/07/2024
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل آباد سیزن ٹو بمقام سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی دوستوں کے ہمراہ شرکت
24/07/2024
اگر انڈونیشیا کے دو بوڑھے میاں بیوی باوجود بڑھاپے کے دس لاکھ درخت لگا سکتے ہیں اور اقوام متحدہ انہیں امریکہ بلوا کر اُن کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں ؟؟
اگر انڈیا کا غریب سائیکل والا بابا اپنے علاقے کے 1000 کنال کےوسیع رقبے کو ایک گھنے جنگل میں تبدیل کر کے گینیز بُک آف ولڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا سکتا ھے ۔ یہاں تک کہ اس کے علاقے کی خوبصورتی دیکھ کر سنگا پور کے نایاب خوبصورت پرندے سنگا پور جیسے خوبصورت خطے کو چھوڑ کر اسکے علاقے کو رونق بخشتے ہیں ؟؟؟
اگر جنوبی افریقہ کے دو دوست پہلے سے موجود زوما کے جنگل جیسا ایک اور جنگل اُگا سکتے ہیں جو ہمارے چھانگا مانگا سے دوگناہ ھے ؟؟؟
تو تُم پاکستانی بھائیو میرے بچو اور بیٹیو ایسا کیوں نہیں کر سکتے ؟؟؟ جن کا دین و مذہب بھی ایسی سرگرمی کی حمایت کرتا ہے، ہمارے محبوب آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی کئی احادیث شجر کاری سے متعلق ہیں،ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ اگر تمارے ہاتھ میں پودا ہو اور ساتھ ہی دنیا کا آخری وقت آن پہنچے یعنی قیامت کا اعلان ہو جائے پھر بھی جو پودا تمارے ہاتھ میں ھے اسے لگا دو۔
ہماری تو مٹی بھی زرخیز ہے، اپنے حصے کا 1درخت ضرور لگائیں🌺
10/07/2024
ہم دنیا کی مثال تو دیتے ہیں لیکن اپنے لوگوں کی
حوصلہ افزائی کیوں نہیں کرتے
یہ 2سال پہلے ریلوے کی زمین پر غلام رسول پاکستانی اربن فاریسٹ پاکپتن میں لگایا گیا تھا اس جنگل کا یہ بھی اعزاز ہے کہ اس ایریا میں چولستان کےلئے 10لاکھ نیم کے پودے تیار کئے جا رہے ہیں
03165018000
30/06/2024
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے درختوں کے اہمیت کو اجاگر کریں فضول پوسٹیں فضول تصویریں شیئر کرنے کی بجائے صفائی شجرکاری مہم کے تصاویر اور جنگلات کی حفاظت کے بارے میں لوگوں میں شعور اجاگر کریں درخت لگانا بہترین صدقہ جاریہ ہے خدمت سے خدا ملتا ہے اور صفائی میں نصف ایمان ہے تو آئے ہم سب مل کر انے والے شجرکاری مہم کا حصہ بنیں اور جو لوگ پہاڑوں اور جنگلات کو اگ لگا رہے ہیں ان کے نشان دہی کریں ان کو روکنا آپکا فرض ہے ان کی خلاف سخت کارروائی کروائیں
22/06/2024
جناب ڈاکٹر محمد یوسف وٹو ، صدر نمبرداران تھانہ باہلک کے ہاں ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد کیا گیا ،
اجلاس میں ڈاکٹر صاحب کے علاؤہ جناب
افتخار حسین بھٹہ نمبردار جنرل سیکرٹری ،
پھول خان بھٹہ نائب صدر اور ملک محمد علی وٹو نائب صدر نے شرکت کی ،
اجلاس میں تحصیل تاندلیانوالہ کے نمبرداروں کے مسائل اور فیصل آباد ڈویژن میں نمبرداروں کے اتحاد بارے مشاورت کی گئی اور آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا ، جلد ہی اس بارے ایسوسی ایشن کی جانب سے بیانیہ جاری کیا جائے گا ،
منجانب
*مہر عامرحیات فتیانہ نمبردار*
صدر نمبردار ایسوسی ایشن تحصیل تاندلیانوالہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
38000
