I found this amazing template in CapCut. Tap the link to try it out! https://www.capcut.com/t/Zs8MKXUpd/
Gull pathan2
Aizakhan online shopping 🛍️🛍️
06/05/2024
• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful
23/04/2024
Allama Muhammad Iqbal # poetry status of Allama Iqbal
15/04/2024
Have a beautiful dreams 😘
What a amazing designs
Painting 🖌️ views
Beautiful painting
Great day
Beaut post
Amazing post
Beautiful couple 😻
Viral | follow
15/04/2024
What a beautiful picture, 💓🖼️💓
Today Best fhoto
Beautiful baby girl
Cute princess
Cute kids
Amazing little bit
Today's best photo ☺️☺️
کبھی کبھی سب سے زیادہ زہنی بربادی کے زمہ دار گھر والے ہوتے ہیں ۔ وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے کہ آ پکو کیا چاہیے ؟
کیا بات تکلیف دے رہی ہے ؟
آپ کس وجہ سے اکیلے رہنے لگے ؟
کونسی بات اپکو اندر سے ختم کرہی ہے ؟
کیوں ہسنا بولنا چھوڑ دیا ؟
آپ ڈپریشن میں جانے لگتے ہو اور سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا ۔ نصیحت سب کریں گے پر سمجھے گا کوئی نہیں
کبھی ہمارے اندر تو جھانک کے دیکھو، ہم کتنے ٹوٹے ہوتے ہیں ۔ دل چاہتا ہے کہ اس وقت بس کوئی پیار سے گلے لگالے ۔
ہمارے اندر جتنے بے زبان دکھ ہیں جن کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے ،اور نہ کہہ سکتے ہیں کسی سے، انہیں آنسو میں بہا دینا چاہتے ہیں ۔
بس یہ احساس دلائیں کے ہم ہیں ساتھ ۔
کبھی کبھی ہم رویوں سےاتنا تھک جاتے ہیں
زندگی سے زیادہ موت آسان لگتی ہے!!!!!
آج کے دور میں مینٹل ہیلتھ ، ذہنی صحت سب سے زیادہ ضروری ہے۔محبت ، فون ، وقتی آسائشیں اور دنیا۔ہمیشہ کہتا ہوں۔اپنوں سے محبت کیجیے۔
Aizakhan videos
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا :
اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا !
نبی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔
(صحیح مسلم)
28/03/2024
یہ تاریخی منظر ہوگا
مکمل سورج گرہن 8 اپریل 2024 کو نظر آئے گا
اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا،
تاریکی سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گی۔
ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے۔
20/03/2024
رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس
مَسلہ __ دَسترس __ اور بَس
یوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کی
ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس
اُس _ مُصَوّر _ کا _ ہر شاہکار
سَاٹھ پِینسٹھ بَرس _ اور بَس
سب _ تماشہ ٕ _ کُن _ ختم شُد
کہہ دِیا _ اُس نے _ بَس اور بَس
# trending posts 💫
# trending topics
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم وہ مومن نہیں ہے۔”
دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ! وہ کون شخص ہے؟
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس کا پڑوسی اس سے تکالیف اٹھاتا ہو۔”
(صحیح بخاری)
بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ.....
محبت دلوں پر وہ کام کرتی ہے جو صابن جسم پر اور آنسو روح پر کرتے ہیں
اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اُسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا۔
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے کیونکہ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی، محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی، محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے!!
11/03/2024
Beautiful moon ♥️
Beautiful caption ♥️
Ramzan ul Mubarak to all Muslims ummah ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
