06/09/2023
Ayf City Faisalabad
ملکی تاریخ کا وہ دن ہے جب ہم متحد تھے اور ملکی ادارے اپنی زمہ داریوں پر توجہ مرکوزکیے ہوئے تھے کہ دشمن کے حملوں کا ناکام کر کے پاکستان کو مٹانے والوں کو عبر تناک شکشت سے دو چار کیا گیا ہم اپنے دوبارہ اسی طرح اتحاد و اتفاق کو فضاء قائم کر کے ملکی تحفظ کیلئے یکجا ہو جائیں
اور اللہ تعالٰی ہمارے وطن کو تا قیامت آباد رکھے آمین
06/09/2023
Ayf City Faisalabad
10ستمبر بروز اتوار بعدازنماز مغرب
عقیدہ تحفظ ختم نبوت سیمینار کی بھرپور تیاریاں جاری
04/09/2023
. Ayf City Faisalabad
بسلسلہ فضائل صحابہ جامع مسجد ابراہیم الہی آباد (حلقہ محدث گوندلوی رح ) میں ہفت روزہ درس قرآن سے محترم محمد محسن حمید صدر AYF سٹی فیصل آباد کا خطاب ہوا۔ بعد ازاں احباب جماعت کو "عقیدہ تحفظ ختم نبوت سیمینار" 10 ستمبر بروز اتوار کو مرکزی جامع مسجد امیں پور بازار میں شرکت کے لیے مدعو کیا۔ اس موقع پر AYF سٹی کے ذمہ داران میاں عابد رفیق، محمد انور سلفی اور محمد وقاص خالد بھی موجود ہیں۔
31/08/2023
. Ayf City Faisalabad
اہل حدیث یوتھ فورس سٹی فیصل آباد کے ذمہ داران کا اہم اجلاس بسلسلہ عقیدہ تحفظ ختم نبوت سیمینار 10 ستمبر بروز اتوار، اور فلڈ ریلیف فنڈز کے قیام کے حوالے سے 30 اگست مرکزی دفتر امیں پور بازار میں منعقد ہوا۔
24/08/2023
علامہ سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ
سرپرست مرکزیہ پنجاب
کے والد گرامی کی تدفین کے مناظر
24/08/2023
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
23/08/2023
. . Ayf City Faisalabad
سانحہ جڑانوالہ پر تفصیلی جائزہ کے لیے ایک روزہ دورہ
وکیل صحابہ و اہلیت ڈاکٹر عبدالکریم صاحب اور
سالار یوتھ فورس پاکستان حافظ محمد سلمان اعظم صاحب
کو جڑانوالہ آمد پر دل کی اتھاگہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
22/08/2023
جڑانوالہ پولیس کی جانب سے حافظ نجیب الرحمن ظہیر ( ناظم تبلیغ AYF جڑانوالہ) کی ناجائز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکام بالا سے التماس کرتے ہیں کہ جملہ بے گناہ احباب کو فی الفور رہا کیا جائے اور اصل مجرموں کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔