Deputy Commissioner Faisalabad

Deputy Commissioner Faisalabad

Share

District Administration and Principal Representative of the Provincial Government in District Faisalabad

03/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر وزیراعلیٰ شکایات سیل کی ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی

چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل صائمہ فاروق نے نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں کھلی کچہری لگائی

کمشنر مسرت جبیں، آر پی او سہیل اختر سکھیرا، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر اور سی پی او تنویر حسین نے شہریوں کے مسائل سنے

کھلی کچہری میں 375 سے زائد شہریوں نے مختلف نوعیت کی شکایات اور درخواستیں پیش کیں

محکمہ مال، پولیس، صفائی، سیوریج اور قبضہ مافیا سے متعلق مسائل پر شہریوں نے نشاندہی کی

متعدد درخواست گزاروں کے مسائل موقع پر حل، پیچیدہ معاملات متعلقہ محکموں کے سپرد

چیئرپرسن صائمہ فاروق نے افسران کو عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لئے ہدایات جاری کردیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوامی مسائل کے حل کے لئے متحرک ہیں، صائمہ فاروق

ایک ہی چھت تلے تمام متعلقہ محکموں کی موجودگی سے شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، صائمہ فاروق

عوامی شکایات کا مسلسل فالو اپ لیا جائے گا اور مسئلہ حل ہونے تک نگرانی جاری رہے گی، صائمہ فاروق

شہریوں کی درخواستوں پر شفاف انداز میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی،کمشنر مسرت جبیں

قانون کی بالادستی اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،آر پی او سہیل اختر سکھیرا

موصول ہونے والی شکایات کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ٹائم لائن دے دی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر

عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لئے حکومت پنجاب کے اقدامات جاری ہیں،ڈپٹی کمشنر

کھلی کچہری میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور مختلف محکموں کے سربراہان بھی موجود تھے

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
fans

03/06/2026

حکومتِ پنجاب کی جانب سے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت کاروباری اوقاتِ کار کے اپ ڈیٹ شدہ شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad

Photos from Deputy Commissioner Faisalabad's post 03/06/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر

چیئرپرسن وزیراعلی شکایت سیل صائمہ فاروق،کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں،آرپی او سہیل اختر سکھیرا،ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر،سی پی او تنویر حسین ودیگر افسران نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں کھلی کچہری کے دوران عوامی شکایات سن اور حل کے حوالے سے ہدایات جاری کررہے ہیں
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
fans

Photos from Deputy Commissioner Faisalabad's post 03/06/2026

Today’s Price List for Fruits, Vegetables & Poultry. In case of any complaint, please download the App, "Qeemat Punjab", and launch your complaint or call us at:
080002345
0419201491-92



Photos from Deputy Commissioner Faisalabad's post 02/06/2026

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت میٹرو بس منصوبے کے تعمیراتی کاموں کے دوران ٹریفک مسائل کے حل کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد

اجلاس میں شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کم کرنے اور متبادل ٹریفک پلان پر تفصیلی غور

ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی مقامات کے اطراف ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے مؤثر اقدامات کی ہدایت کی

میٹرو منصوبہ عوامی فلاح کا اہم منصوبہ ہے، تعمیراتی مرحلے میں شہری مشکلات کو کم سے کم رکھا جائے

اجلاس میں ٹریفک مینجمنٹ، متبادل راستوں اور حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
fans

Photos from Deputy Commissioner Faisalabad's post 02/06/2026

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انور علی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
Deputy Commissioner Faisalabad
fans

02/06/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
کے احکامات پر فیصل آباد کھلی کچہری کا انعقاد
شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنے مسائل یا شکایات کے حل کیلئے تشریف لائیں

مورخہ : 3 جون 2026 ، بروز بدھ بوقت صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 تک

بمقام: نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم، آرٹس کونسل نزد اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad

02/06/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے صبح 10 سے 11:30 بجے تک مقررہ اوقات میں شہریوں کے مسائل سنے

عوام کے مسائل کا حل اور شکایات کا فوری ازالہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
fans
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates

Photos from Deputy Commissioner Faisalabad's post 01/06/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے صبح 10 سے 11:30 بجے تک مقررہ اوقات میں شہریوں کے مسائل سنے
عوام کے مسائل کا حل اور شکایات کا فوری ازالہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
fans

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

DC Office Faisalabad
Faisalabad
38000