05/06/2024
Heavy clouds in Faisalabad
فیصل کی پہچان
05/06/2024
Heavy clouds in Faisalabad
02/06/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ghulam Akbar, Gulam Shabir Magsi, Qadeer Afridi, Dost Muhammad, Muhammad Jamil, Mohammad Fayaz, Kareem Bux Khan, Yaseen Butt, Israr Pahore, Mohsin Sarki, Yaseen Khan, Bashir Ahmed Mahar, Fida Fida A, Anees Ulhaq, Gulam Yaseen, Imran Khan, Barkat Ullah Marwat, Abrar Khan, Mushtaq Mallah, Haleem Khan, Ghllam Nabisamo, Sakhi Jan, Noor Muhammad, Muhammad Ali, Waqar Ahmad, Noor Zaman, Shah Shah, غلام شبير غلام شبير, Ijaz Ahmed, Sulananleghari Sulaman, Ali Asghar Mallah, Haider Ali, Jetmalsingh Rajput, Meer Nabi Bux, Malik Ramzan Chajjra, M Azam, Abdul Aziz, Nisar Ahmed Bughio, Fahad Abdullaha, Umar Raja, Zahid Khan, Muhammad Yousif Jaffri, Nasar Rana, Sana A K Khan, Khan Mohmmad, Bangash Khan
02/06/2024
Today is 43° in Faisalabad
07/05/2024
فیصل آباد جھال انڈر پاس پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم نوجوان موقع پر جانبحق گاڑی کا نمبر
FDM 2702Honda 125
اگر یہ نوجوان آپکی پہچان میں ہے تو انکے گھر اطلاع دے
آج صبح شاپ کا سامان لینے جھنگ بازار گیا تو وہاں مچھلی والا گول میں چیلیں خوبصورت انداز میں اپنا رزق اٹھا رہی ہیں۔
Raining in Faisalabad
25/02/2024
Iqbal Stadium Faisalabad🏟️
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد 16 سالوں سے انٹرنیشنل میچز کیلئے منتظر ہے۔ یہاں آخری ایک روزہ میچ اپریل 2008 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا تھا۔
07/05/2023
ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے ایک گا ؤ ں روال میں کوہ نمک کے پہاڑوں کے سائے تلے، ایک 78 فٹ لمبی قبر موجود ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حضرت نوحؑ کے بیٹے حضرت حامؑ کی ہے، جو اللہ کے نبی تھے کروڑوں پاکستانیوں کو علم بھی نہیں ہوگا مگر وہ پیغمبر علیہ ا لسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے۔۔۔۔قارئین جیسے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک سعودی عرب میں ہے، اسی طرح مختلف پیغمبروں کے روزے مبارک دنیا کے مختلف ممالک
میں موجود ہیں۔ ان میں سر فہرست فلسطین، عراق اور ایران وغیرہ ہیں۔ آپ کو شاید یہ نہ معلوم ہو کہ پاکستان میں بھی ایک پیغمبر علیہ السلام کی قبر مبارک موجود ہیے۔ ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے، جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔۔ ان کا روضہ مبارک غریبوالا گاوُں، ضلع جہلم، صوبہ پنجاب، پاکستان میں موجود ہیں۔ ان کی قبر مبارک کی لمبائی ترقی تقریبا 78 فٹ ہے حضرت حام علیہ السلام کی نسل زیادہ تر افریقہ اور اور کچھ ایشیاء میں بس رہے ہیں۔ حضرت حام علیہ السلام کے مزار کی نشاندہی 1891 میں کی گئی۔ یہی نشاندہی حافظ شمس الدین دین نے کی، جو کہ گلہیانہ، ضلع گجرات کے تھے
07/05/2023
Suzuki alto
سوزوکی آلٹو گاڑی یہ وو خود کش ڈبہ ہے جو سوزکی کمپنی 27 سے 30 لاکھ میں فروخت کر رہے ہیں. ایکسیڈنٹ تو کسی بھی گاڑی کا ہو سکتا ہے پر اگر الٹو کار کو ایکسیڈنٹ ہو تو وہ ایکسیڈنٹ کے بعد یہ پلاسٹک اور پیپر کی طرح بند ہو جاتی ہے. کیا ااس کی یہ قیمت ٹھیک ہے .
05/05/2023
*بہت بہت معزرت کے ساتھ*
زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے چوکیدار کی والدہ کی تصویر ہے جس نے اپنی جان پرکھیل کر چائینیز قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا تھا.
یہ تصویر ایوارڈ فنکشن کی ہیں جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران کو اس کامیابی پر اسناد دینے اور انعامات کیلیئے بلایا تھا جس میں ایک نقد انعام چوکیدار کے اہل خانہ کا بھی تھا، اس کو وصول کرنے کیلئے اسکی والدہ اور اہلیہ تشریف لائیں جن کو کھانے کے وقت افسران کی میز سے اٹھا کر سائیڈ پر لے جایا گیا اور کھانے کی پلیٹ پکڑا دی گئی.
کیا یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی مائیں نہیں؟
بیٹا گنوا کر، اسقدر بڑے اعزازات کی وجہ ہونے کے باوجود انکو اسقدر اچھوت سمجھا گیا کہ ساتھ بٹھا کر دو لقمے لینے گنوارا نہیں کیئے.
😢😢😭😭😭😢😢
*مٹ جائے گی جب مخلوق تو انصاف کروگے*
*منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے ہے*
30/04/2023
آج صبح لائلپور گیلیریا کے سامنے تیز رفتار کار نہر میں جا گری اللہ کا شکر ہے پولیس اور ریسکیو نے بروقت کاروائی کرتے ہوئی کسی قسم کے جانی نقصان سے بچا لیا جبکہ مشینری سے گاڑی کو باہر نکالا گیا ! کینال روڈ پر گاڑی کو جہاز سمجھنے والوں سے درخواست ہے یہ گاڑی آپ بہت محنت سے پیسہ کما کر خریدتے ہیں اور اس سے ضروری آپ کی جان ہے آپ نے کونسا جلدی پہنچ کر گھنٹہ گھر کی گھڑی کو چابی دینا ہوتی ہے
پلیز آرام سے چلایا کریں اللہ پاک سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین۔
فیصل آباد کی پہچان