23/03/2023
الحمدللہ ادارہ جامعہ رحیمیہ حفظ القرآن مسجد اللہ اکبر مدارس حفظ القرآن و عصری تعلیم میں اپنی الگ پہچان اور حیثیت کا حامل ہے،
جسمیں طلباء کرام کی کثیر تعداد حفظ القرآن کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم (مڈل،میٹرک) بھی خوش گوار ماحول میں حاصل کر رہے ہیں،
اس کے علاوہ ادارہ الحمدللہ بہت سی مختلف دینی خدمات میں مصروف عمل ہے اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم(digital platforms) پر بھی بھرپور اشاعت دین کا خواہاں ہے
لھذا ادارہ کے اس اوفیشل پیج(Jamia Rahima Masjid Allahu Akbar ) کی جانب سے شائع کردہ تمام پوسٹس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اشاعت دین کے اس عظیم عمل میں آپ کا بھی حصہ شامل ہو (بارك الله لكم)
Jamia Rahimia Masjid Allahu Akbar Madarsah and School system
