WASA Faisalabad

WASA Faisalabad

Share

To make our customers feel welcome to providing water supply, sewerage and drainage services.

Photos from WASA Faisalabad's post 04/06/2026

کمشنر فیصل آباد کے احکامات پر بین الاضلاعی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن ٹیم نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور سیلاب سے بچاؤ کے آلات کی دستیابی اور آپریشنل تیاریوں کاجائزہ لیا۔

ویلیڈیشن ٹیم نے واسا فیصل آباد کے زیر انتظام پارکنگ یارڈ کا وزٹ کرتے ہوئے مختلف مشینری کا معائنہ کیا اور مشینری کے آپریشنل ہونے بارے باقاعدہ تجربہ کیا۔

ٹیم ممبران نے ڈی سلٹنگ مشین، ایکسویٹر، جے سی بی، ڈی واٹرنگ سیٹس، جیٹر اور سکر گاڑیوں سمیت دیگر مشینری اور آلات کے آپریشنل ہونے کا تسلی بخش قرار دیا۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

Photos from WASA Faisalabad's post 04/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر مسنگ مین ہولز بارے آگاہی مہم جاری

شعبہ سٹیزن لائزن کے سٹاف نے گورنمنٹ نیوماڈل ہائی سکول غلام محمد آباد کا وزٹ کرتے ہوئے طالبعلموں میں مسنگ مین ہولز مہم بارے آگاہی لیکچر دیا

سی ایل سی سٹاف نے گورنمنٹ سکول میں زیر تعلیم طالب علموں میں مین ہولز میں بارے اطلاع دینے سمیت دیگر امور بارے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے

پنجاب حکومت کی ہدایت پر مسنگ مین ہول کو ترجیحی بنیادوں پر کور کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا

مین ہول کے کور کے مسنگ ہونے کا مقصد قیمتی انسانوں جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہے، واسا فیصل آباد عوامی خدمت کیلئے پیش پیش ہے، ایم ڈی واسا ثاقب رضا
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

Photos from WASA Faisalabad's post 03/06/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ بلال یاسین کے احکامات پر ایسٹرن ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز۔

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ بیرسٹر سلطان باجوہ اور سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نور الامین مینگل کی ہدایت پر واسا انتظامیہ سرگرم۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب واسا طیب فرید کی ہدایت اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی قیادت میں میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی کاموں پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔

اس ضمن میں پراجیکٹ سائٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر حافظ اویس جمال نے ربن کاٹ کر تعمیراتی کام شروع کروایا۔

اس موقع پر کنٹریکٹر کمپنی اور کنسلٹنٹ کے نمائندے بھی موجود تھے جبکہ فارنر انجینئرز بھی سائٹ پر پہنچ گئے ، تعمیراتی کام کو فل سپیڈ سے کرنے کا عزم۔

ایسٹرن ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پراجیکٹ ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے شہریوں کو ماحولیاتی اور فضائی آلودگی سے نجات ملے گی ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا

میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کی رفتار کو تیز کیا جائے گا اور جاری کردہ ٹائم فریم کے مطابق پراجیکٹ کو مکمل کرنا ترجیحات میں سرفہرست ہے، ایم ڈی واسا ثاقب رضا
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

03/06/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ بلال یاسین کے احکامات پر ایسٹرن ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

02/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر واسا فیصل آباد انسانوں جانوں کے تحفظ کیلئے سرگرم۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

01/06/2026

مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی قیادت میں آپریشنز سٹاف عوامی ریلیف کیلئے مصروف عمل
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

Photos from WASA Faisalabad's post 01/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کی آگاہی مہم کا سلسلہ بلا تعطل جاری

واسا فیصل آباد کے شعبہ سٹیزن لائزن سٹاف نے جامع مسجد سلطانی میاں کالونی کا وزٹ کرتے ہوئے طالب علموں میں انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی لیکچر دیا

سی ایل سی سٹاف نے مسجد میں زیر تعلیم طالب علموں میں ڈینگی مچھروں سے بچائو اور ان کی افزائش کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جارہا ہے ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

01/06/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں واسا فیصل آباد الرٹ
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jail Road Opp. Allied Hospital
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00