Raja Daniyal Ahmed

Raja Daniyal Ahmed

Share

پاکستان مسلم لیگ (ن) انشاءاللّٰہ MNA قومی اسمبلی NA-104

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 24/01/2024

بیرسٹر راجہ دانیال احمد انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 کی چک نمبر 202 بھائی والا میں فقیر حسین ڈوگر اور راجہ ریاض احمد خاں صاحب کے ہمراہ پنسوتا برادران سے ملاقات۔
اس موقع پر پنسوتا برادران کی مکمل ہمایت کا اعلان۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 23/01/2024

بیرسٹر راجہ دانیال احمد انشاءاللّٰہ ایم این اےNA-104 کی چوہدری اعظم مجید گجر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) امیر حمزہ، رانا علی عباس اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے PP-113 ،اسرار احمد منے خان اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے pp-112 کے ہمراہ میاں اکبر سٹی وائس پریزیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ فیصل آباد کے ڈیرے کے اقتتاح میں خصوصی شرکت۔
اس موقع پر فیاض گوندل، میاں شفیق، احمد گجر، ارشد بھولاسابقہ کونسلر ، وکی مسیح ذیلی نائب صدر ، شاہد ذوالفقارسابقہ کونسلر ،ندیم مغل سابقہ کونسلر ، میاں عمر ، سلطان ہونڈال،میاں عمیر حفیظ سابقہ کونسلر،امتیاز انصاری سابقہ کونسلر،راشد باجوہ ،میاں ذولفقار ،سہیل باجوہ، ملک اسرار اعوان، احسان اعوان، ملک اعجاز نذر ،ندیم ثانی، میاں طارق محمود، میاں سلیم،اصغر جاوید، جاوید وکی، محمد فاروق شہید، میاں فرخ سلیم،میاں حسن سلیم، میاں دانش ندیم، عاطف ہیرو، میاں مظہر جاوید، حمزہ گوندل، وسیم مغل سابقا کونسلر اور دیگر دوست احباب کی شرکت۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed Asrar Ahmad Khan MPA Chaudhary Azam Majeed Gujjar PP 112

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 23/01/2024

بیرسٹر راجہ دانیال احمد انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 کی چوہدری اعظم مجید گجر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ،امیر حمزہ اور اسرار احمد منے خان اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے PP112 کے ہمراہ حاجی ہدایت علی انصاری کے ڈیرے پر عام انتخابات کے حوالے سے ملاقات ۔
اس موقع دوست احباد اور حلقہ کے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed Raja Daniyal Ahmed Asrar Ahmad Khan MPA

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 23/01/2024

بیرسٹر راجہ دانیال احمد انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 کی چوہدری اعظم مجید گجر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ،امیر حمزہ اور اسرار احمد منے خان اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے PP112 کے ہمراہ چوہدری ارشد محمود صاحب کے ڈیرے پر عام انتخابات کے حوالے سے ملاقات ۔
اس موقع دوست احباد اور حلقہ کے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت
Raja Riaz Ahmed KhanRaja Daniyal Ahmed Asrar Ahmad Khan MPA

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 21/01/2024

سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمدخاں کے صاحبزادے راجہ دانیال احمد انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 ،رانا علی عباس اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے PP-113اور امیر حمزہ ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر فیسکوکے ہمراہ یاسین امین سابقہ چئیر مین کے ڈیرے پر عام انتخابات کے حوالے سے ملاقات۔
اس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد کی شرکت اور بھر پور حمایت کا اعلان۔
Raja Daniyal Ahmed Raja Riaz Ahmed KhanCChaudhary Azam Majeed Gujjar PP 112

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 21/01/2024

سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمدخاں کے صاحبزادے راجہ دانیال احمد خاں انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 کی احمد گجر چناب کالج والے اور ان کے صاحبزادے ابوبکر گجر ، بلال گجر ،شیر لالہ گجر ، فیصل گجر ،حافظ محمد حمزہ گجر کے زیرِاہتمام رانا علی عباس اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے PP-113اور چوہدری اعظم مجید گجر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی دفتر کے افتتاح میں خصوصی شرکت۔
اس موقع پر یاسین امین سابقہ چئیر مین، شفیق الرحمان تارڑسابقہ چئیر مین، افضل مغل سابقہ نائب ناظم، ضیا الرحمان کمبوہ سابقہ وائس چئیر مین، رانا عرفان منج سابقہ وائس چئیر مین،حلقہ کے کونسلرز اور دیگر دوست احباب کی کثیر تعداد شرکت۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed Azam Majeed Gujjar Chaudhary Azam Majeed Gujjar PP 112

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 20/01/2024

سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمدخاں کے صاحبزادے راجہ دانیال احمد خاں انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 کی سینئر ایڈووکیٹ رائے سیف الرحمان بھٹی سے ملاقات۔
اس موقع پر ان کے تمام بھائیوں اور دوستوں کی طرف سے بھرپور حمایت کا اعلان۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 20/01/2024

سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمدخاں کے صاحبزادے راجہ دانیال احمد خاں انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 اور اسرار احمد خاں اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے PP-112 کی لالہ رضوان کے گھر پر عام انتخابات کے حوالے سے دوست احباب سے ملاقات۔
اس موقع پر تمام دوستوں کی طرف سے بھرپور حمایت کا اعلان۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 20/01/2024

سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمدخاں کے صاحبزادے راجہ دانیال احمد خاں انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 کی ملک تنویر وائس چئیر مین رفیق خان عبداللہ پوری کے ساتھ عام انتخابات کے حوالے سے ملاقات۔
اس موقع پر تمام دوستوں کی طرف سے بھرپور حمایت کا اعلان۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 20/01/2024

سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمدخاں کے صاحبزادے راجہ دانیال احمد خاں انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 کی امیر حمزہ کے ہمراہ مرزا وقاص صاحب کے دفتر افتتاحی تقریب میں شر کت۔
اس موقع پر اسرار احمد خاں اِنࣿشاَءاللّٰہ ایم پی اے PP-112جمیل چیمہ صاحب، ندیم بیگ صاحب، عالم صاحب اور دیگر دوست احباب کی خصوصی شرکت۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed Asrar Ahmad Khan MPA

19/01/2024

Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed

Photos from Raja Daniyal Ahmed 's post 19/01/2024

سابقہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمدخاں کے صاحبزادے راجہ دانیال احمد خاں انشاءاللّٰہ ایم این اے NA-104 فقیر حسین ڈوگر سے ملاقات ۔
اس موقع پر مختلف دوست احباب کی شرکت اور میاں اشرف چئیر مین کی بھرپور ہمایت کا اعلان۔
Raja Riaz Ahmed Khan Raja Daniyal Ahmed

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Green View Colony
Faisalabad
38000