Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Faisalabad

Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Faisalabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Faisalabad, Government Organization, 508-D Social Welfare Complex peoples colony# 1, Faisalabad.

SWD's mission is to construct a social support structure that is just and reliable, while also motivating individuals to educate themselves and others about their rights and responsibilities.

29/10/2025
Photos from Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Faisalabad's post 29/10/2025

29 اکتوبر،جھنگ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ کے 169 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام کیا گیا

صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی شرکت

سابق ممبر صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد یعقوب شیخ،

جھنگ:ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ بشیر ،صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ،شرجیل عباس قریشی

صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے نوبیاہتا جوڑوں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا

صوبائی وزیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے دھی رانی سلامی کارڈز بھی دیئے

سلامی کارڈ کے ذریعے نوبیاہتا جوڑوں کو دو لاکھ روپے سلامی دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن عوام کی خدمت کرنا ہے:سماجی بہبود و بیت المال

پنجاب دھی رانی پروگرام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی خدمت کے جذبہ کی عکاسی ہے:سہیل شوکت بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے یہ کام کر رہی ہے، اس کااجر اللہ دے گا: صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب

پنجاب دھی رانی پروگرام کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب کی بیٹیوں کے لیے ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں. صوبائی وزیر

وزیراعلیٰ پنجاب ان نوبیاہتا جوڑوں کے ساتھ ماں کی طرح کھڑی ہیں. صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ

وزیر اعلی پنجاب نے خدمت کے ساتھ حقیقی ریاست مدینہ کی بنیاد رکھی۔صوبائی وزیر

ابتک 4 ہزار اجتماعی شادیاں کروا چکے ہیں،جون 2026 تک مزید 4 ہزار شادیاں کروائی جائیں گی۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال

دھی رانی پروگرام کی تقریب میں جھومر پارٹی کی جانب سے رقص بھی پیش کیا گیا

تقریب میں دولہا دلہن اور تقریب کے شرکاء کے لئے ظہرانہ کا اہتمام بھی کیا گیا.

02/10/2025

مسز خالدہ رفیق ڈویژنل ڈایریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال فیصل آباد ڈویژن ، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ اور سیکرٹری سوشل ویلفیئر جاوید محمود اختر سے ہمت کارڈ کے دونوں فیز کی تکمیل اور تیسرے فیز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تعریفی شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نےوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہمت کارڈ پروگرام فیز تھری کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس مرحلے میں مزید 35,000 افرادِ باہم معذوری کو ہمت کارڈ جاری کیے جائیں گے، جس کے بعد اب تک 1 لاکھ خصوصی افراد کو سہ ماہی 10,500 روپے مل سکیں گے۔ اس سے قبل پہلے مرحلے میں 40,000 اور دوسرے مرحلے میں 25,000 کارڈ تقسیم ہو چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر رواں سال مجموعی طور پر 200,000 ہمت کارڈ تقسیم کیے جائیں گے تاکہ معذور افراد کو معاشی و سماجی تحفظ فراہم کر کے انھیں بااختیار بنایا جا سکے۔تقریب میں سیکرٹری سوشل ویلفیئر جاویداخترمحمود، محکمہ کے افسران ،پی آئی ٹی بی اور بینک آف پنجاب کی ٹیموں نے بھی شرکت کی.
#

Photos from Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Faisalabad's post 26/09/2025

Ensuring children's safe internet use is not merely a dream—it is our collective responsibility.💫

محکمہ سوشل ویلفیئر یو نیسف کے اشتراک سے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈیپارٹمنٹ آف رورل سوشیالوجی میں بچوں کے آن لائن تحفظ کے موضوع پر سیمنار کا انعقاد۔ ڈویژنل ڈایریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال مسز خالدہ رفیق ، چایلڈ پروٹیکشن آفیسر ، یو نیسف ازلان بٹ ، ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ، پروفیسر ڈاکٹر بابر شہباز، چیر پرسن شعبہ سوشیالوجی ، ڈاکٹر صدف محمود ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد طیب بھٹی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مقررین نے بچوں کو آن لائن محفوظ ماحول فراہم کرنے پر زور دیا اور کمیونٹی میں آگاہی سیمینارز منعقد کروانے پر زور دیا ۔ بچوں کو درپیش آن لائن مسائل جن میں سایبر بلنگ ، آن لائن ہراسمنٹ اور ان سے تدارک پر زور دیا گیا۔ ازلان بٹ نے بتایا کہ یونیسیف حکومت پنجاب ، محکمہ سوشل ویلفیئر ، این جی او ز اور تدریسی اداروں کے ساتھ مل کر آگاہی مہم بسلسلہ چایلڈ ان لاین پروٹیکشن پر مہم کا آغاز کر چکا ہے۔ جس کا مقصد بچوں کو آن لائن محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے

Photos from Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Faisalabad's post 15/09/2025

Respected Divisional Director FSD pays a visit to Sanatzar TTS production unit.

Photos from Divisional Director Social Welfare & Bait-ul-Maal,Faisalabad's post 09/09/2025

ڈویژنل ڈایریکٹر سوشل ویلفیئر فیصل آباد خالدہ رفیق نے فلڈ ریلیف کیمپ گورنمنٹ ہائی سکول مو ضع رشیدا ، جھنگ روڈ ، تحصیل و ضلع چنیوٹ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چنیوٹ خالق ڈار نے این جی آوز کی جانب سے جاری ریلیف سرگرمیوں کے بارے میں مکمل بریفننگ دی۔ این جی اوز نہ صرف ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں بلکہ کیمپس میں کھانا بھی این جی آوز محکمہ سوشل ویلفیئر چنیوٹ کی جانب سے دیا جارہا ہے اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر
فوڈ ہیمبرز کی تقسیم کا عمل بھی جاری ہے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

508-D Social Welfare Complex Peoples Colony# 1
Faisalabad
37000