National Students Federation (Pakistan)

National Students Federation (Pakistan)

Share

National Students Federation (NSF) is a Revolutionary Left-wing students federation in Pakistan. NSF is active in many Pakistani universities and colleges.

It was formed in 1956 and DSF (Democratic Students Federation) is its predecessor . Progressive Student Front

03/05/2016

ایسے ہزاروں انکشافات ہو جائیں ۔۔۔
جتنی بھی کرپشن بے نقاب ہو۔ ہم نفسیاتی غلام ہیں
ووٹ بس شیر کا۔

ماما قدیر ہم منافق ہیں | National Students Federation Pakistan 29/11/2013

ماما قدیر ہم منافق ہیں | National Students Federation Pakistan ماما قدیر ہم منافق ہیںKhurram Ali یہ کون لوگ ہیں جو 700 کلومیٹر کا سفرطے کر کے 27 دن میں پیدل کراچی سے کوئٹہ پہنچے ہیں؟ یہ کیوں اپنا گھر بار چھوڑ کر اپنے شہر سے کوسوں دور کراچی پریس کلب پر جوان چہروں کی تصویریں لئے بیٹھے ہیں؟ آنا ہی تھا تو اکیلے آجاتے اپنے خاندان کو چھوٹے چھوٹے بچوں کو ساتھ کیوں لے…

Untitled album 27/11/2013

بلوچستان میں گمشدہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے لاہور میں میٹنگ

مارکسسٹ سٹڈی فورم اور این ایس ایف پاکستان کے زیراہتمام بلوچستان کے میسنگ پرسنز کے لانگ مارچ کے ساتھ اظہار یکجہتی میں ایک میٹنگ لاہور میں منعقد ہوئی۔میٹنگ کاآغاز راقم نے کرتے ہوئے بلوچ میسنگ پرسنز کا مقدمہ پیش کیا اور میٹنگ میں شریک سیاسی ورکرز کے سامنے پنجاب میں اس حوالے سے ایک کمپین چلانے کی اہمیت پر زور دیا کہ یوں ہی ہم بلوچ عوام سے حقیقی معنوں میں اظہار یکجہتی کرسکتے ہیں ۔اگر ہم وہاں جاری ریاستی آپریشن کی حقیقت محنت کش عوام اور نوجوانوں میں لاجاسکیں۔اس کے بعد این ایس ایف کے ساتھی کامریڈ خرم علی نئیر نے کراچی سے میٹنگ میں سکائیپ کے ذریعے شرکت کرتے ہوئے لاہور میں ہونے والی اس میٹنگ کومبارک دی اور بلوچستان میں جدوجہد پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ کیسے آج وہاں جاری جدوجہد سرداروں کی بجائے لوئیر مڈل کلاس کے نوجوانوں کی قیادت میں ہے ،جوسرداری نظام کے حامی نہیں ہیں۔اس کے بعد کامریڈ نثار صفدر نے گفتگو کرتے ہوئے ایک بھرپور عوامی کمپین کو چلانے کی اہمیت پر زوردیا۔جبکہ کامریڈ زین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس حوالے سے بلوچوں سے بھی رابطہ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کو ایک موثر کمپین بنانے کے لیے،ہمیں دیگر سیاسی گروپوں سے رابطہ کی ضرورت ہے۔جبکہ کامریڈ ارفعان نے محنت کش طبقہ میں کمپین کے لیے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ان کے علاوہ گفتگو میں حصہ لیتے ہوئے کامریڈ علی رضا،کامریڈ شیر علی،کامریڈعثمان خان اورکامریڈ شفیق احمد شفیق نے بلوچ عوام پر جاری آپریشن کی شدید مذمت کی اور اس حوالے سے لاہور میں وسیع تر کمپین کی اہمیت پر زور دیا۔ کمیٹی نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا کہ اس کمپین کو موثر بنانے کے لیے مزید سیاسی جماعتوں اور دیگر تنظیموں سے رابطہ کی ضرورت ہے،اس کے علاوہ لاہور میں بلوچ سٹوڈنٹس سے رابطہ کیا جائے۔عبوری عرصے میں کامریڈ نثار صفدر کا کمیٹی کا مرکزی آرگنائز منتخب کیا گیا۔

Photos 26/11/2013
Pakhtun Nationalism: The Only Solution | National Students Federation Pakistan 05/11/2013

Pakhtun Nationalism: The Only Solution | National Students Federation Pakistan Pakhtun Nationalism: The Only SolutionKhurram Ali“O Pakhtuns! Your house has fallen into ruin. Arise and rebuild it” – Khan Abdul Ghaffar KhanWith recent departure of Hakeem Ullah Mehsud, further anarchy is being witnessed in already confused minds of Pakistani Intelligentsia. While few started mour...

NSF Convention 31/08/2013

NSF Convention

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lyallpur (FSD): 31 WF, Madina Town
Faisalabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00