02/06/2026
محمد عدیل جنجوعہ
CEO at Nazarmartpk.com
work at Dolphin police Faisalabad
study at Gcuf in b.tech electrical
from chak jhumra
02/06/2026
01/06/2026
زندگی میں جہاں بھی رہو گاؤں ہو یا شہر ایک بات ہمیشہ یاد رکھو کہ خود انحصاری سب سے بڑی طاقت ہے اس لیے کوشش کرو کہ اتنے مضبوط ہو جاؤ کہ مشکل وقت میں صرف تمہارا بینک اکاؤنٹ تمہارا سہارا بنے
اگر جس جگہ ہو وہاں ترقی نہیں ہو رہی تو جگہ بدل لو اگر کام نہیں بن رہا تو طریقہ بدل لو اگر لوگ تمہیں آگے نہیں بڑھنے دے رہے تو اپنا حلقہ بدل لو لیکن اپنے آپ کو بہتر بنانے کا سلسلہ کبھی نہ روکو
مگر یاد رکھو حالات بدلتے رہنے چاہئیں لیکن تمہاری عزت نفس اصول اور کردار کبھی نہیں بدلنا چاہیے یہی اصل کامیابی ہے
01/06/2026
مختصر یہ کہ جو مانگ کر ملے وہ بھیک ہوتی ہے اہمیت نہیں 🍁🍂
30/05/2026
RIP اردو 😁😂
مجھے پورا یقین ہے کہ ڈبوں پر لکھائی کی ذمہ داری کسی
Gen Z کے سپرد تھی...
جسے اردو تو دور کی بات، "قیمہ" کے ہجے بھی معلوم نہیں تھے 🤣😂
قیمہ کا ایسا حال کیا ہے کہ قصائی بھی دیکھ لے تو استعفیٰ دے دے 😭😂
29/05/2026
یہ عید بھی گزری ہماری حسبِ سابق😔
کپڑے نئے تھے اور غم وہی پُرانے✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
38000
