22/01/2026
آج تیسرا دن گزر گیا سب کو رہا کردیا مگر ملک نجم کو رہا نہیں کیا گیا ۔
Pti Imran Khan
22/01/2026
آج تیسرا دن گزر گیا سب کو رہا کردیا مگر ملک نجم کو رہا نہیں کیا گیا ۔
22/01/2026
چار صوبوں میں ایک ایک پریس کانفرنس ہر ہفتہ ہوگی،تمام ونگز بھی اس میں شامل ہونگیں۔
شیخ وقاص اکرم
21/01/2026
عمران خان کی رہائی 24 کروڑ عوام کی آواز ہے۔
وہ اُس مینڈیٹ کی علامت ہے
جسے دن دیہاڑے چرا لیا گیا۔
صبر، دعا اور استقامت کی علامت، ناانصافی کے خلاف خاموش مگر پُراثر احتجاج!
علیمہ خان اور دیگر کارکنان خواتین اڈیالہ جیل کے باہر قرآنِ پاک کی تلاوت شروع کر دی۔
عمران خان کی بہنوں کا کھلا پیغام:
آج جو "عمران خان کے ساتھ محبت کرتے ہیں وہ آئیں، یہ گھر میں بیٹھ کر محبت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں"-
نکلو عمران خان کی خاطر!!!
ٰ_دو
اراکین پنجاب اسمبلی بڑی تعداد میں اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں
راولپنڈی کے روڈوں پر دفعہ 804 نافذ ہے ، راولپنڈی کی سڑکوں پر بہت بڑی ریلی گزر رہی ہے۔پولیس پیچھے ہے اور ہم آگے ہیں۔ شاہد خٹک
20/01/2026
دھرتی ماں ہوندی اے تے
اوہدے حق لئی لڑنا ساڈا فرض اے سیاست نئیں!
عمران خان نے ثابت کیتا اے
کہ حق دی لڑائی جیل، دھمکی یا گولی نال رکدی نئیں۔
آج فیصلہ ساڈا اے
یا حق دے نال کھڑے ہو جاؤ،
یا تاریخ وچ تماشائی بن کے رہ جاؤ۔
8 فروری کو پہیہ جام ہڑتال بھی ہو گی اور سڑکوں پر نکلنے کے حوالے سے سٹریٹیجی بھی بن رہی ہے، 8 فروری کو احتجاج ہر صورت ہوگا ایک ہی شرط پر کال واپس ہوگی مینڈیٹ واپس کردیں،
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
پاکستانی فیصلہ کر چکے ہیں۔
اسٹریٹ موومنٹ اب ایک قومی تحریک بن چکی ہے۔!