Billz writtes

Billz writtes

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Billz writtes, Library, Faisalabad, .

09/12/2023

یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ اصل میں سموگ سے محبت ہے
دھندلی فضا ہے اور بکھرتی سانسیں
ہر کسی کواب موت سے محبت ہے♥️

08/07/2023

ذرا سی بات تھی تُم سے محبت
ذرا سی بات کتنی بڑھ گئی ہے 😐

06/07/2023

پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا

بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا 😊

09/09/2021

ہاتھ پر ہاتھ رکھا اُس نے تو معلوم ہوا
اَن کہی بات کو کس طرح سنا جاتا ہے

02/10/2020

پٹخ رہی تھی اِدھر سے اُدھر حیات مجھے۔۔!
میں اُس کے ہاتھ میں آیا ہُوا تھا ،کیا کرتا۰؟

13/07/2020

‏اُسکی آنکھوں کے بعد دُنیا میں
صرف اُردو زباں مکمل ہے ❣

13/07/2020

کون بچھڑ کر پھر لَوٹے گا؟؟
کیوں آوارہ پھرتے ہو؟
راتوں کو اِک چاند مجھے سمجھائے بھی،
گھبرائے بھی

02/07/2020

دعا کرو کبھی پہلے نشے کا توڑ ملے
دعا کرو ہمیں بھی دوسری محبت ہو

25/06/2020

یونہی ہم ساتھ ہوتے تھے جدا ہونے سے پہلے
کہ جیسے ہوتا ہے اچھا ، برا ہونے سے پہلے

17/06/2020

کب محبت سے پھِر گئ ہے وہ؟
اپنے بھائی سے ڈر گئ ہے وہ!
چن لیا ہے مجھے محبت نے
سامنے سے گزر گئ ہے وہ۔۔

17/06/2020

محبّت تمام عمر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے

14/06/2020

دائم آباد ہوئی اور ہمیں لگتا تھا
آپ کی یاد ستائے گی، چلی جائے گی

دل کو ہر شام یہی پیار سے سمجھانا ہے
رات اک ضرب لگائے گی، چلی جائے گی

Want your business to be the top-listed Government Service?

Culinary Team

Attire

Telephone

Website