Ch Hamza Kashif Kamboh

Ch Hamza Kashif Kamboh

Share

اپنے کردار کو عظیم بناؤ ..
ہر لباس میں اچھے لگو گے❣️
OFFICIAL PAGE
CH HAMZA KASHIF KAMBOH
Pakistan Thareek insaf

11/08/2025

میں چوہدری حمزہ کاشف کمبوہ یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کےلیے فیس بک یا میٹاکوکوئی اجازت نہیں دیتا

26/12/2024

سال 2024 کے آخر میں میرے لئے
ایک لائن🖊️تنقید ، تعریف ، مشورہ شکایت کچھ بھی؟

27/11/2024

❤️

18/10/2024

Chaudhery hamza Kamboh

18/10/2024
10/08/2024

‏محمد عامر، جو آئی ایس ایف کے رکن اور اقراء یونیورسٹی پشاور کے طالب علم ہیں، کو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے جبری طور پر اغواء کر لیا ہے۔ اس طرح کے غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے! ہم خیبرپختونخوا پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محمد عامر کو فوری بازیاب کروا کر اغوا کاروں کو سزا دی جائے۔

10/08/2024

13 اگست کی رات 11 بجے پاکستان اور تحریک انصاف کے پرچم کا ساتھ عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے لبرٹی چوک لاہور پہنچیں، غلامی کی زنجیروں کو توڑ دیں اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے نکل کر بتا دیں کہ طاقت کا سر چشمہ صرف عوام ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Hajiabad
Faisalabad
38000