Apna Dijkot اپناڈجکوٹ

Apna Dijkot اپناڈجکوٹ

Share

Dijkot (Punjabi, Urdu: ڈجکوٹ‎), is a city in the Faisalabad District in the state of Punjab, Pakistan. Area of Dijkot consists of above than 700 kanal.

DIJKOT is 466 feet high from sea level and the population is above 100,000.

21/01/2026

Dijkot ❤️❤️

21/01/2026

The Smart School - Dijkot Campus( A Project of The City Schools)
🎒 Admissions Open at The Smart School – Dijkot Campus! 🎒
Where smart learning meets strong values and every child’s future shines brighter
📚 Modern education | Caring environment | Confident learners
📍 Mini Bypass, Dijkot
📞 0300-1811263
👉 Enroll today and give your child a smarter start!اپناڈجکوٹ
Farhan Maqsood

08/01/2026

254,257,258,260,262,269 welcome in Municipal Committee Dijkot

Photos from ‎Apna Dijkot اپناڈجکوٹ‎'s post 08/01/2026

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر ڈجکوٹ میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد پر بریفنگ لے رہے ہیں۔

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
Deputy Commissioner Faisalabad
fans

31/12/2025

سیف سٹی فیصل آباد سے کسی بھی واقعے کی ویڈیو فوٹیج حاصل کرنے کے لیے FIR کی کاپی اور متعلقہ تفتیشی افسر (IO) کا ہونا لازمی ہے۔
بغیر FIR اور IO کی باقاعدہ درخواست کے فوٹیج فراہم نہیں کی جاتی۔
شہری حضرات قانونی طریقۂ کار کے تحت تعاون کریں تاکہ بروقت اور درست کارروائی ممکن ہو۔



30/12/2025

تھانہ ڈجکوٹ پولیس کی بڑی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
ملزم نے عاطف نامی شہری کو پیسوں کے لین دین کی وجہ سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ سب انسپکٹر حق نواز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان کو گرفتار کیا۔
تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر











Courtesy: Faisalabad police

30/12/2025

🏗️ ڈجکوٹ کی ترقی میں جو اہم کردار ملک عمر فاروق نے ادا کیا، وہ کسی اور نے نہیں کیا۔
💪 مشکل حالات میں بھی وہ ہمیشہ اپنی پارٹی اور ڈجکوٹ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے۔۔
⚡ ملک عمر فاروق پر کی جانے والی تنقید دراصل ڈجکوٹ کے ہر فرد پر کی جانے والی تنقید ہے۔
💥 ایسی باتیں کر کے سیاسی مخالف اپنے قد کو ملک عمر فاروق کے برابر نہیں کر سکتے۔
۔
✅ اب باتوں سے نہیں، کام سے ثابت کرنا پڑے گا کہ یہ ڈجکوٹ ہے!

#ڈجکوٹ #کارکردگی #وفاداری #ترقی



15/02/2025

اطلاع عام ۔!

26/09/2020

ایمرجنسی نمبر کا غلط استعمال ضرورتمند کی مدد میں تاخیر کا ایک بڑا سبب ہے.

Photos from ‎Apna Dijkot اپناڈجکوٹ‎'s post 02/08/2020

‏حکومت پنجاب نے لاک ڈاون 5 اگست کی بجائے آج رات 12 بجے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

مویشی منڈیوں سے لیے گئے سمارٹ سیمپلز کے نتائج حوصلہ افزاء آنے پر فیصلہ کیا گیا

5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے SOPs کے ساتھ اجتماع کی اجازت ہو گی

‏تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے

▪ کاروباری مقامات صبح 9 سے شام 7 بجے تک، سوموار تا جمعہ کھلے رہیں گے
▪ میڈیکل سٹور، پنکچر شاپ، آٹا چکی تندور، ▪زرعی ورکشاپس 24گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت
▪ بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹےچلنےکی اجازت

‏▪ گروسری اور کریانہ سٹور صبح 9 سے شام 7 تک، ہفتہ بھر کھلے رہیں گے
▪ چرچ صرف اتوار کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک عبادت کے لیےکھلے رہیں گے

نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا، 17 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔ محکمہ صحت پنجاب

29/07/2020

غازی مجاھد کے جزبات کو ذرا سنیں۔۔۔ سرخ سلام آپکی غیرت کو۔۔۔❤️❤️❤️♥️♥️♥️♥️
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dijkot
Faisalabad
38000