18/12/2025
فاضل ممبر بار رانا عزیز سلطان خاں ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم فاضل ممبران فیصل آباد بار رانا سفیان ارشد، رانا عاشروسیم بابر، رانا عثمان ارشد، رانا مدثر حیات (سول جج)، رانا اسامہ اظہر، رانا یاسر حیات (ایڈووکیٹس) کے کزن تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 18دسمبر 2025بروز جمعرات بعد نماز عصر 4:25بجے ٹائیلاں والے قبرستان چھوٹی اناسی راجباہ روڈ والے قبرستان میں ادا ہوگی۔
برائے تعزیت:
03226094990
03008668159
نوٹ: مرحوم کے سوگ میں وکلاء صاحبان آج 2بجے کے بعد عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔
سید محمد وہاب شاہ ایڈووکیٹ
سیکرٹری
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد
01/08/2020
Eid Mubarak
Regards,
Rana Sufyan Arshad
20/05/2019
ورلڈ میوزیم ڈے کی مناسبت سے لائلپورمیوزیم فیصل آباد کی تقریب میں بطور مہمان اعزاز شرکت کی.اس موقع پر ممبران بورڈ آف گورنرزکی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا.
28/04/2019
Humble request for vote and support to our elder brother Rana Haroon Rashid Adv, Candidate for President District Bar Association Faisalabad 2020-21.
Regards,
Rana Sufyan Arshad Advocate
Rana Usman Arshad Advocate
With all Friends & Associates
23/03/2019
23rd March - Pakistan Day
20/02/2019
Thank you Prime Minister!
06/02/2019
Solidarity forever - baney ga !
20/01/2019
جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُو
شہر آشوب زدہ ،اس پہ قصیدہ گوئی
گنبد دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھُو
زور کے سامنےکمزور،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہرتیرے عدل کے معیار پہ تھُو
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار،مع صاحب تلوار پہ تھُو
19/01/2019
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا صدر مملکت نے چیف جسٹسس سے حلف لیا، حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی شرکت۔
16/09/2018
دعوت نامہ براۓ شجرکاری مہم آج بروز اتوار 16 ستمبر بوقت 1 بجے دن بمقام سلطانیہ پارک گلستان کالونی اکبر چوک فیصل آباد