15/09/2024
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد شہزاد اکرم کا کمالہ آباد قبرستان اور یونین کونسل 151 سٹی دفتر کا اچانک دورہ
کمالہ آباد قبرستان میں ناقص صفائ انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر کی ہدایات پر سیکرٹری یونین کونسلز تمام قبرستان میں صفائ کی خصوصی مہم کا آغاز کریں۔
حاضری اور یونین کونسل کا ریکارڈ چیک کیا۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر کی ہدایات پر یونین کونسلز کے دفاتر اور ستھرا پنجاب کے تحت ہونے والی صفائ کی اچانک انسپکشن کا عمل جاری رہے گا۔
