25/02/2026
Pak Foj Lovers Group Faisalabad
پاک فوج لورز گروپ فیصل آباد
25/02/2026
استنبول میں دو ٹوک پیغام: پاکستان دہشتگردی کی سرپرستی ہرگز قبول نہیں کرے گا
پاکستانی وفد نے افغان طالبان کو واضح اور حتمی پیغام دے دیا:
دہشتگردوں کی پناہ گاہیں، سرپرستی اور خاموش حمایت ناقابلِ قبول ہے۔
🔴 پاکستان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر افغانستان کی سرزمین سے دہشتگردی بند نہ ہوئی تو تعلقات کی بنیادیں ہل جائیں گی۔
🔴 طالبان کے دلائل نہ صرف غیر منطقی ہیں بلکہ زمینی حقائق سے بھی منہ موڑ رہے ہیں۔ یہ رویہ کسی اور ایجنڈے کی نشاندہی کرتا ہے، جو نہ افغانستان کے مفاد میں ہے، نہ پاکستان کے، نہ ہی پورے خطے کے۔
🔴 مذاکرات کی اگلی منزل اب طالبان کے طرزِ عمل پر منحصر ہے۔
پاکستان امن کا داعی ہے، کمزوری کا نہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
کرم میں دراندازی کی ایک اور کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔
سیکیورٹی فورسز کو مارخور سےاطلاع ملی کہ ایف اے کے کمانڈر ہیبت اللہ خودکش بمباروں کے دستے کو دراندازی کے لیے تیار کر رہا ہے۔
چوکس سیکیورٹی فورسز نے خوارج کو ایک مقام پر لائے اور پھر ان سے مقابلہ شروع کیا۔
شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 15 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔
تلاش جاری ہے۔
09/09/2025
إِنَّا اِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہادری کی اعلیٰ مثال قاٸم کرنے والے میجر عدنان اسلم شہادت کے رتبے پر فاٸز
بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہادت کے رتبے پر فاٸز ہو گئے ہیں۔
آپ نے بنوں آپریشن کے دوران اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے خود کو فتنہ الخوارج کی گولیوں کی زد میں رکھا۔
وطن کا یہ بہادر سپوت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
پوری قوم اپنے اس بہادر بھائی،بیٹے کو سلام پیش کرتی ہے۔
میجر عدنان اسلم ، اس قوم کی حفاظت میں آپ کی بہادری ، ہمت اور خدمت نسلوں تک یاد رکھی جائے گی۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان 7 لاکھ فوجی نہیں ہیں جنگ ہوئی تو ہم 24 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ ہیں
انڈیا کو دہلی اور ممبئی میں گھس کر ماریں گے
انشاء اللہ
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پائندہ باد
پاک فوج لوورز گروپ فیصل آباد
پاک فوج زندہ باد
12/03/2025
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
یہ جو سونی دھرتی ہے
سبب اس کا وردی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
37000
