01/06/2026
انشااللہ مومنین سے شرکت کی اپیل ہیں
Matmi Sangat Muntzir imam E zamana (27 chak)
01/06/2026
انشااللہ مومنین سے شرکت کی اپیل ہیں
Nawab e Karbla Imam e Hussain a.S Ka Chaehlum 6 Safar 2026
Imam Bargah Dar e Abbas A.S Chak No 27 Shumali J.B Faisalabad
سالانہ مجلس و ماتم نواب کر بلا امام حسین ؑ کا ماتم بمقا م امام بارگاہ در عبا س علیہ السلام 27 چک شما لی ج۔ب اڈا مسافر کا نہ امین پو ر روڈ فیصل آ با د
30/04/2026
انشااللہ
29/04/2026
انشاءاللّٰہ ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ مجلس عزا *6صفر المظفر 2026* بسلسلہ شہادت امام حسین علیہ السلام منعقد ہوگی
جس میں ملک بھر کے نامور علما و ذاکرین عظام خطاب فرمائیں گے اور ملک بھر کی ماتمی سنگتیں پرسہ دیں
*نوحہ خواں: عالمی شہرت یافتہ سید فرحان علی وارث کراچی*
*شاعر آل عمران نوحہ خواں استاد محترم جناب مظہر عباس مظہر بھٹی آف لیہ نوحہ خوانی کریں گے*
مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
*منجانب: ماتمی سنگت منتظر امام زمانہ علیہ السلام چک نمبر 27 ج۔ب شمالی فیصل آباد*
*0301-8421472*
*0345-8881472*
*0348-0195572*
16/04/2026
🇵🇰*امدادی رقم برائے سپورٹ ایران*🇮🇷
منجانب: مسجد وامام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ 27 چک ج۔ب شمالی فیصل آباد
بابا اے میکو کیوں مریدین میں کوئی تیرا پُتر ہاں😭😭
آذانِ غم 😭😭😭
سالانہ مجلس عزاء 8۔9۔10۔11 اپریل 2026 امام بارگاہ شہزادہ علی اکبر ع بستی سرگانی کروڑ لیہ
بڑا ہی پردرد جملہ ذاکر سردار وسیم العباس بلوچ کافی دیر روتے رئے😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Zakir Waseem Abbass
Zawar Majalis
ایک ہی جملہ پر مجلس تمام
حسینٔ آہدامیرا شیر عباس میرا لکھاں توں ڈھیر عباسٔ
یادگار مجلسِ💔😭🥹
ذاکر سردار وسیم عباس بلوچ