YWS Official

YWS Official

Share

Youngster's Welfare Society

01/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم ایک بیوہ کے کیس کو ڈیل کر رہے ہیں جو گزشتہ کئی ماہ سے بیمار ہے۔ اس کے علاج معالجے کے لیے مسلسل کوشش کر رہے ہیں، ابھی اس کو علاج کے سلسلے میں لاہور منتقل کیا ہے۔ علاج کے لیے خطیر رقم درکار ہے۔ اہل خیر سے تعاون کی اپیل ہے۔ احباب حسب توفیق حصہ ڈال کر اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا

*کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر*

03204006137 جاز کیش
03494147602 ایزی پیسہ

04/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام رحمت عالم کوئز مقابلہ کی پرنٹ میڈیا کوریج

04/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام رحمت عالم کوئز مقابلہ پر A One News کی رپورٹ۔۔۔

04/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام رحمت عالم کوئز مقابلہ پر Royal News کی خصوصی رپورٹ۔۔۔

04/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام رحمت عالم کوئز مقابلہ کی بڑی کوریج، مکمل رپورٹ Lahore Rang HD پر۔۔۔

01/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام رحمت عالم کوئز مقابلہ پر سٹی نیوز کی رپورٹ

01/10/2024
01/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ کوئز پروگرام کی تقریب میں محمد صائم عامر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔قاری محمد صدیق صاحب ، جناب عنایت نیازی صاحب ، حافظ نعیم نارو صاحب بچے کو انعامات دیتے ہوئے

01/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ کوئز مقابلے کی تقریب میں دوسری پوزیشن احمد شہباز نے حاصل کی ۔ جناب اکرم خان نیازی صاحب ، رانا وقار عظیم صاحب اور نعیم ظفر ایڈوکیٹ صاحب بچے کو انعامات دیتے ہوئے

Photos from YWS Official 's post 01/10/2024

ینگسٹرز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ کوئز مقابلے کی تقریب میں امتیازی نمبروں والے بچے علاقہ بھر کی معزز شخصیات سے کیش پرائزز اور اسناد وصول کرتے ہوئے

Photos from YWS Official 's post 01/10/2024

رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کوئز پروگرام کی تقسیم انعامات میں حاضرین یکسوئی سے خطابات سنتے ہوۓ اور ٹیم ممبرز انکے ساتھ تعاون کرتے ہوۓ

Photos from YWS Official 's post 01/10/2024

رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کوئز پروگرام کی تقریب میں مقررین موضوعات سیرت پر گفتگو کرتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Jaranwala, Punjab
Faisalabad