23/02/2026
District Education Authority, Faisalabad
Theme of the Month February, 2026.
"Think Positive, Act Responsible"
Deputy DEO (W-EE) Tehsil Faisalabad Sadar
23/02/2026
District Education Authority, Faisalabad
Theme of the Month February, 2026.
"Think Positive, Act Responsible"
23/02/2026
District Education Authority, Faisalabad
🔰 🛡️
دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، فیصل آباد
نمبر: 192 / پرائیویٹ سکول | تاریخ: 10 جنوری 2026
بہ نام:
1- ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (سیکنڈری ایجوکیشن، میل/فیمیل-ایلیمنٹری ایجوکیشن، لٹریسی اور سپیشل ایجوکیشن)، فیصل آباد
2- جملہ متعلقہ سربراہانِ پبلک سکول، فیصل آباد
3- متعلقہ مالکان/پرنسپلز/ڈائریکٹرز پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات، فیصل آباد
عنوان:
سکول آمد و رفت کے دوران طلبہ کے تحفظ اور بہبود کے لیے
بہ حوالہ عنوان متذکرہ بالا آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ طلبہ کے تحفظ اور خیریت کو یقینی بنانے کے لیے درج ذیل ہدایات پر ان کی اصل روح کے مطابق سختی سے عمل کیا جائے:
1️⃣ طلبہ کے سکول آنے اور واپس جانے (پک اینڈ ڈراپ) کے لیے ایک مناسب اور منظم منصوبہ یقینی بنائیں.
2️⃣ گاڑیوں کے لیے مخصوص اور مناسب پارکنگ ایریا فراہم کیا جائے.
3️⃣ طلبہ کے سکول میں اَینٹری اور چھٹی کے وقت نگرانی کے لیے اساتذہ کا ڈیوٹی روسٹر تیار کر کے اس پر عمل درآمد کیا جائے.
4️⃣ سڑکوں پر طلبہ یا گاڑیوں کا رش نہیں ہونا چاہیے؛ سکول لگنے اور چھٹی کے اوقات کو اس طرح منظم کیا جائے کہ بے نظمی یا رش سے بچا جا سکے.
5️⃣ زیبرا کراسنگ واضح طور پر نشان زد ہونی چاہیے اور سڑک پر تازہ پینٹ کیا جائے.
6️⃣ مناسب حفاظتی رکاوٹیں (Safety Barriers) نصب کی جائیں.
7️⃣ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ کسی بھی سکول وین/بس/رکشہ میں گنجائش سے زائد طلبہ سوار نہ ہوں.
8️⃣ تمام سکول وینز اور ان کے ڈرائیورز متعلقہ سکولوں میں رجسٹرڈ ہوں؛ تمام پبلک و پرائیویٹ سکولوں میں ایک رجسٹر رکھا جائے _ جس میں بسوں، وینز، رکشوں اور ڈرائیوروں کی مکمل تفصیلات درج ہوں.
9️⃣ حد سے زیادہ سواریاں بٹھانے (اوور لوڈنگ) کے خطرات سے آگاہ کرنے کے لیے طلبہ، والدین اور ڈرائیوروں کے لیے مشاورتی سیشنز منعقد کیے جائیں.
🔟 تمام سکولز، بچوں کے بستوں (کتابوں) کے وزن کو محدود کریں، کیونکہ یہ بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے.
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (DEOs)، ڈپٹی ڈی ای اوز اور اے ای اوز (AEOs) کو بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ بالا ہدایات پر عمل درآمد کی نگرانی کریں.
(دستخط)
چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، فیصل آباد
#تعلیم #پاکستان 🚦🚸 🇵🇰💕
23/02/2026
District Education Authority, Faisalabad
23/02/2026
District Education Authority, Faisalabad
A meeting was held with all District Education Officers, Dy. District Education Officers and Assistant Directors under the chairmanship of CEO Education Abdul Karim.
As per the orders of Punjab Education Minister Rana Sikandar Hayat and Provincial Worthy Secretary School Education Department, Government of the Punjab Mudassir Riaz Malik, the educational environment of classrooms in all public schools should be excellent. Along with the quality of education of students, focus should also be on character building. And teachers should be respectful and provide an educationally friendly environment to children.
All Deputy District Education Officers of CEO Education were instructed to visit high and higher secondary schools. Visits and inspections should be purposeful, in which the aspect of reform must be taken into account.
And the instructions issued during the visit must be followed up.
All education officers were instructed to inspect the construction works in the schools during the visit. And the school head was instructed to pay attention to the material quality and other matters regarding the construction work.
Instructions were issued regarding appropriate safety measures for students
The duty roster of teachers regarding the safety measures for students at the construction area during school opening and closing times and during recreation hours should be issued on a daily basis and its implementation should be strictly ensured.
The opening and closing times of a school should be systematically organized by the teachers to monitor the entry and exit of students so as to avoid any disruption or rush.
All school transport and their drivers should be registered with their respective schools and a register should be maintained in all government and private schools containing detailed information about school buses/vans/rickshaws etc. and bus drivers.
Counseling sessions should be organized to make students, parents and drivers aware of the dangers associated with overloading.
Zebra crossings should be properly marked, and the road should be freshly painted.
Online correspondence has started in all educational offices. Therefore, all officers are instructed to continue correspondence through E-FOAS.
A plan of action is being made to implement the training according to the modern model of respect for all school heads and teachers.
All District Education Officers should ensure 100% implementation of the dress code by all teaching staff in their respective wings as per the instructions of the School Education Department.
سی ای او ایجوکیشن راؤ عبدالکریم کی سربراہی میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے ساتھ اجلاس کا انعقاد ہوا۔
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات اور صوبائی سیکرٹری تعلیم پنجاب مدثر ریاض ملک کے احکامات کے مطابق تمام پبلک سکولوں میں کلاس رومز کا تعلیمی ماحول بہترین ہو۔ اسٹوڈنٹس کی کوالٹی آف ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ کیریکٹر بلڈنگ پر بھی فوکس کی جائے۔ اور اساتذہ اکرام بچوں سے تعلیمی دوستانہ ماحول رکھیں۔
سی ای او ایجوکیشن کی تمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز وزٹ کرنے کی ہدایات کی گئی۔ وِزٹ و اِنسپکشن بامقصد ہو ، جس میں اصلاح کے پہلو کو مدنظر لازمی رکھیں۔
اور وزٹ میں جو ہدایات جاری کریں ان کا فالو اپ لازمی لیا جائے۔
تمام تعلیمی آفیسرز دوران وزٹ سکولوں میں تعمیراتی کاموں کو خصوصی طور پر انسپکشن کرنے کی ہدایات کی گئی ۔ اور سکول سربراہ کو تعمیراتی کاموں کے حوالے سے مٹیریل کوالٹی اور دیگرز معاملات پر توجہ رکھنے کی ہدایات کی گئیں۔
طلباء و طالبات کے مُناسب حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں۔
سکول اوپننگ و کلوزنگ اوقات اور دوران تفریح اوقات تعمیراتی ایریا پر طلباء و طالبات کے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے اساتذہ کا ڈیوٹی روسٹر روزانہ کی بنیاد پر جاری کر کے اس پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جائے۔
طلباء کے داخلے اور اخراج کی نگرانی کے لیے اساتذہ کا ایک اسکول کے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات کو منظم طریقے سے منظم کیا جانا چاہیے تاکہ خرابی یا رش سے بچا جا سکے۔
تمام اسکول ٹرانسپورٹ اور ان کے ڈرائیوروں کو ان کے متعلقہ اسکولوں میں رجسٹر کیا جاۓ اور تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایک رجسٹر رکھا جاۓ جس میں اسکول بسوں / وین / رکشہ وغیرہ اور بس ڈرائیوروں کے بارے میں تفصیلی معلومات موجود ہوں۔
طلباء و طالبات ، والدین اور ڈرائیوروں کو اوور لوڈنگ سے منسلک خطرات کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے کونسلنگ سیشن کا اہتمام کیا جائے۔
زیبرا کراسنگ کو صحیح طریقے سے نشان زد کیا جائے، اور سڑک پر تازہ پینٹ لگایا جائے ۔
تمام تعلیمی دفاتر میں آن لائن خط و کتابت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اس لئے تمام آفیسرز E-FOAS کے ذریعے خط و خطابت جاری رکھنے کی ہدایات ۔
تمام سکول سربراہان اور اساتذہ اکرام کی جدید استوار کے مطابق ٹریننگ پر عملدرآمد کے بارے لائحہ عمل بنایا جا رہا ہے۔
تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز اپنے اپنے ونگ میں تمام ٹیچنگ سٹاف کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق ڈریس کوڈ پر ٪100 عملدرآمد یقینی بنائیں۔
Maryam Nawaz Sharif
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
Punjab Education Curriculum Training and Assessment Authority
Rana Ahmad Sheheryar khan
Hashim Tauseef Khan
Mian Tahir Jamil
Rao Kashif Rahim khan
Waseem Sajid
Muhammad Zakir
Azra Nasreen Syed
Nazakat Ali Baloch
Mian Muhammad Ashfaq
23/02/2026
District Education Authority, Faisalabad
Implementation of Standarized Dress Code for teachers in all Public Schools.
23/02/2026
District Education Authority, Faisalabad 📢 کلاس ہشتم (Grade 8) کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری! 📝
پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی PECTAA # نے سال 2026 کے لیے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے. تمام طلبہ اور والدین نوٹ فرما لیں!
🗓️ امتحانی شیڈول:
9 مارچ (پیر): ریاضی
10 مارچ (منگل): اردو
11 مارچ (بدھ): انگریزی
12 مارچ (جمعرات): سائنس
⏰ وقت: صبح 09:00AM تا دوپہر 12:00PM
⚠️ ضروری ہدایات:
✅ امتحانی مرکز 30 منٹ پہلے پہنچنا لازمی ہے.
✅ اپنا ب-فارم (B-Form) اور رول نمبر سلپ ساتھ ضرور لائیں.
✅ صرف نیلا/کالا بال پوائنٹ، کلپ بورڈ کے استعمال کی اجازت.
❌ موبائل فون، سمارٹ واچ اور کیلکولیٹر لانا سخت منع ہے.
18/02/2026
17/02/2026