01/06/2026
سی پی او تنویر حسین کا فیڈمک ایریا کا دورہ، سیکیورٹی اور رہائشی سہولیات کا جائزہ لیا
دورے کے موقع پر سی ایس او فیڈمک کرنل پرویز، ایس پی مدینہ ٹاؤن اظہر جاوید، ایس پی بٹالین کمانڈر تھری ایس پی یو نوید، ڈی ایس پی نشاط آباد ندیم اقبال، چیئرمین فیڈمک رانا اظہر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
سی پی او فیصل آباد نے چائنیز سیکیورٹی پر تعینات ملازمین کی رہائش گاہوں اور دستیاب سہولیات کے حوالے سے اہم میٹنگ کی۔
ملازمین کی رہائش سے متعلق مسائل کے حل اور سہولیات کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔سی پی او
رہائش گاہوں میں تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ ملازمین بہتر انداز میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے سکیں، سی پی او تنویر حسین۔
چینی اور دیگر غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، سی پی او۔
چائنیز سیکیورٹی پر مامور ملازمین کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں، سی پی او تنویر حسین۔

01/06/2026
01/06/2026
01/06/2026
01/06/2026
31/05/2026
31/05/2026