اناللہ وانا الیہ راجعون
ایکس ممبر جے۔ایس۔اے سمیر اصغر کے والد صاحب قضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی
مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔
آمین۔
جنازہ ان کے آبائی گاؤں 5 چک تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب مورخہ 24۔12۔2025 دن 2 بجے ادا کیا جائے گا۔
رابطہ نمبر
0319 7172861
Jatt Student Association-UAF
جٹ اتحاد زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد ۔
انقلابی ۔کونسل
سر جھکانا میرے قبیلے کا دستور نہیں۔
15/11/2025
جنم دن کی بہت بہت مبارک باد جناب چوہدری علی حیدر ورک صاحب
اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں، اللہ آپ کو زندگی کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے اور صحت و تندرستی و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔
💥💥
22/08/2025
05/06/2025
Memories 2017 JSA cabinet announcement Function
Cabinet 2017 -2020
Chairman : Luqman Abbas Chattha
Chief organiser: M. Arslan Qaisar Gill
Seniour Vice chairman: Irfan Akram warraich
Vice chairman: Qalab Abbas Bhatti
General Sectary: M. Abu Bakar Jathol
Chief Coordinator: Haider Sher Khan
Cultural Sectary: Ameer Hamza Hunjra
Media Sectary: Muhammad Ali Chattha
Joint Sectary: Ahmad Ashraf Dev
Press Sectary: Zain Abbas Cheema
Finance Sectary: M Saad awan
Sports Sectary: Babar Dhillon
Chief: practor: Haroon Chattha
JSA zindabad
Inqulabi Concil zindabad
01/06/2025
Golden days
Memories 2017
Meeting about Annual function of STUDENT ASSOCIATION with Tahir Ijaz Tung (Director PHA Lahore).Leader of INQLABI COUNCIL and Leader of JSA
Dr Asif Gill sab
Chairman Luqman Abbas chattha
Chief organizer Arslan Qaisar Gill
29/11/2023
جٹ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن 2022-2023 کے چیئرمین کے طور پر آپ کی خدمات کے لیے جناب علی شیر سیہول کا شکریہ۔
جناب چیئرمین آپ کو اپنی پروقار اور فیاض شخصیت کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ کے کوششوں نے جے ایس اے اور انقلابی کونسل کی تمام جماعتوں کو بھائی چارے اور سالمیت کی طرف راغب کیا ہے اور نئے طاقتور اور چمکتے ہوئے رجحانات کو ترتیب دیا ہے۔
کونسل کے لیے آپ کی سچی عقیدت اور وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور تعریف کی جائے گی۔
منجانب: جے ایس اے، انقلابی کونسل جامعہ زرعیہ فیصل آباد
22/11/2023
جنم دن کی بہت بہت مبارک باد جناب چوہدری امیر حمزہ ہنجرا صاحب (سابقه کلچرل سیکٹری)جے ایس اے
اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں، اللہ آپ کو زندگی کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے اور صحت و تندرستی و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔
💥💥
چوہدری تصدق حسین ہنجرا قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں سابقہ وائس پریزیڈنٹ زرعی ترقیاتی بینک ان کی نماز جنازہ مورخہ 13 نومبر صبح 10 بجے۔ انکے گاءوں مدھریاوالا میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
10/11/2023
ایکس انقلابی کونسل چئیرمین جناب محترم ابرار موحدین قضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
20/10/2023
ایکس چیف کواڈنیٹر جناب حیدر خان جنم دن کی بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں، اللہ آپ کو زندگی کے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے اور صحت و تندرستی و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔
14/08/2023
جنم دن کی بہت بہت مبارک باد جناب چئیرمین جے-ايس-اے علی شیر سیہول صاحب۔
اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں اور صحت و تندرستی و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین...!!🎂🎊🎁
02/07/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
