Moloani Baraan

Moloani Baraan

Share

Bilal Durrani

23/03/2026

54واں سالانہ عرس مبارک
عظیم الشان سپورٹس میلہ جشن بہاراں مولوآنی شرقی
23 مارچ 2026
کبڈی ٹورنامنٹ
فاٸنل میچ
188 نلے والا بمقابلہ 40 چک
مہمان خصوصی چوہدری ظفر اقبال ناگرہ MPA-PP 109
مہمان خصوصی
ڈاکٹر زاہد محمود درانی
حأجی ریاض علی چدھڑ
چوہدری ممتاز اختر

23/03/2026
20/07/2025

🤲رسمِ قل خوانی 🤲

UC-187 رائے ظفر اقبال بھٹی سابقہ واٸس چیٸرمین
کی والدہ محترمہ
جو کہ بقضاۓ الٰہی 19 جولاٸی2025 بروز ہفتہ کی علی الصبح کو اپنے خالقِ حقیقی سے جاملی تھیں ۔رب ذوالجلال انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ء فرماۓ جن کے ایصالٍ ثواب کے لیے
قرآن خوانی و دعا مورخہ 20 جولاٸی 2025 بروز اتوار دوپہر 2 بجے بعد از نمازِ ظہر جامع مسجد تاجدار مدینہ مدرسہ فیضان رسول
چک نمبر 191 / ر۔ب مولوآنی شرقی آبادی باراں جھمرہ روڈ فیصل آباد میں اہتمام کیا گیا ہے ۔
جس میں۔
خصوصی خطاب
پیر سید اظہر حسین شاہ صاحب منچن آباد
بیان کریں گے

میں آپ کی شرکت باعث ثواب ہوگی

15/06/2025

سالانہ ختم پاک
علاقہ کی پہچان ہردل عزیز سماجی و سیاسی شخصیت
میرے والدِ محترم استاد ڈاکٹر محمد صدیق خان درانی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
کا سالانہ ختمِ پاک
15-06-2025 بروز اتوار ، بعد از نمازِ ظہر
جامع مسجد تاجدارِ مدینہ، مدرسہ فیضانِ رسول
چک نمبر 191 ر۔ب شرقی مولوآنی باراں میں منعقد ہوگا۔
تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے کہ ختم پاک میں شامل ہو کے ثواب دراین حاصل کریں۔

19/11/2024
08/06/2024

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
علاقہ کی نامور سیاسی اور سماجی شخصیت، ڈاکٹر محمد صدیق خان درانی اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ 8 جون کو صبح 10 بجے ان کے آبائی گاؤں، چک نمبر 191، مولوآنی باراں میں ادا کی جائے گی۔

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

ڈاکٹر محمد صدیق خان، انہوں نے اپنی زندگی اپنے علاقہ کی فلاح وبہبود اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دی، ذات پات سے بالاتر ہو کر کام کیا۔ وہ علاقے کے لوگوں کے لیے امید کی کرن تھے، جس کی وجہ سے ان کے لیے عزت اور احترام ہر کسی کے دل میں موجود تھا۔ گاؤں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے پہلےسکول کی بنیاد رکھی، گاوں کی بڑی جامعہ مسجد میں بچوں کے حفظ قرآن کے لیے مدرسہ قائم کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا!!! نہ صرف تعلیمی سرگرمیوں بلکہ انہوں نے گاؤں میں کھیلوں کے فروغ پر بھی زور دیا اور چار دہائیوں تک انہوں نے اپنے گاؤں میں میلے، کھیلوں کے مقابلے اور دیگر سرگرمیاں منعقد کروانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا، اور علاقہ کے لوگوں میں اتفاق قائم رکھنے لیے ہمہ وقت کوشہ رہتے ۔ ڈاکٹر محمد صدیق خان زندگی اہل علاقہ کے لیے ایک مثال تھی جس کو آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی۔ ان جیسی بے غرض شخصیت شاید ہی کبھی دوبارہ مل سکے۔ اللہ ان کی روح کو سکون دے۔
سوگواران
شفقت محمود درانی ,خرم شہزاد درانی، زاہد درانی ،شاہد درانی ،عدنان درانی ، رضوان درانی ، احمد درانی ، ہارون درانی ،فیصل درانی ، علی درانی ،حسن درانی
رابطہ.
ڈاکٹر رضوان درانی
03039550318
زاہد محمود درانی
0305-9801122
احمد محمود نفیس درانی
0300-4661056
احمد سعید درانی
0303-7717411

Photos from Moloani Baraan's post 10/04/2024

عید الفطر ،2024
الحمدوللہ

19/04/2023

Jamia Masjid Maula Ali (A.S)
Moloani baraan 191 East

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Chak No 191 R. B Moloani East Jhumra Road Faisal
Faisalabad
37500