P.T.I Women Wing West Punjab

P.T.I Women Wing West Punjab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P.T.I Women Wing West Punjab, Political Party, Sargodha.

19/10/2025

9 مئی کے بعد وومن ونگ نے
مشکل ترین حالات میں بھی پارٹی کے لیے ہر احتجاج جلسہ ہو یا تحریک فرنٹ لائن پر رہ کر لیڈ کیا اور اپنے لیڈر عمران خان کے لیے آواز بلند کی
وومن ونگ کو ایکٹیو رکھنے کا کریڈٹ پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کو جاتا ہے جو دن رات اپنے لیڈر اپنی پارٹی کے لیے محنت کر رہی ہے

17/10/2025

پنجاب پولیس کیوں نفرتیں سمیٹ رہی؟

“ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔۔”یہ شیخو پورہ مانوالا میں ایک معصوم بچے کی آنسو بہاتے ہوئے نہایت ہی ڈر و خوف سے نکلتی ہوئی چیخیں ہیں جو دل چیر رہی ہیں۔۔۔۔اور یہ اسرائیلی آرمی نہیں ہے جو غزہ میں مسلمان بچوں سامنے والدین کو مار رہی بلکہ یہ اپنی ⁦‪‬⁩ ہے جس کا موٹو ہے “پولیس کا فرض۔۔۔۔مدد آپکی”۔۔۔۔۔ لیکن یہاں ایک غریب معصوم بچہ (پتہ نہیں جس نے کھانا بھی کھایا ہوگا یا بھوکے پیٹ غریب ماں باپ ساتھ کہیں جارہا ہے) پنجاب پولیس کا اپنے باپ اپنے مان اپنے سب کچھ ساتھ یہ سلوک ہوتا دیکھ کر رو رہا۔۔۔۔۔چیخ رہا۔۔۔۔۔ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔ہائے میرے پاپا۔۔۔۔۔۔

‏پنجاب پولیس والوں آپ کرپٹ حکمرانوں و قانون شکنوں سامنے سر نہیں اٹھاتے جبکہ غریب کو پاؤں تلے روندتے ہو۔۔۔۔کیوں ؟

15/10/2025

صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کا مسلم لیگ ن کے پٹواری کو خوب کلاس

Photos from P.T.I Women Wing West Punjab's post 15/10/2025

عوامی رہنما خاتون فیصل آباد سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری وومن ونگ ویسٹ پنجاب قراة العین شفیق
تحریک انصاف کی ہر سرگرمی میں فرنٹ لائن پر موجود ہوتی ہیں اور مشکل ترین حالات میں خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں

15/10/2025

مین آف دی میچ سلمان اکرم راجہ

13/10/2025

‏نہیں مروں گا، اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا
نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی

12/10/2025

President Women Wing Pakistan Kanwal Shauzab MNA

22/09/2025

"جب بنی گالہ کے گرد اندھیریاں چھا رہی تھیں اور گرفتاری کے نعرے گونج رہے تھے، کنول شوزب عزم و حوصلے کی پہاڑ بن کر عمران خان کے ساتھ کھڑی رہیں—یہی ہے اصل قیادت، یہی ہے سچی قربانی!"

19/09/2025

مرکزی صدر خواتین ونگ پی ٹی آئی محترمہ کنول شوزب کی ہدایت پر خواتین وِنگ ویسٹ ریجن پنجاب میڈم اقصی حیات لالی کی سیلاب زدگان میں مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ صاحب کے ہمراہ راشن ڈسٹریبوشن اور سیلاب زدہ علاقوں کا وزٹ ۔اور محترمہ اقصیٰ حیات لالی صاحبہ کی رہائش گاہ پر آمد ظہرانہ اور تمام ورکرز اور سٹیک ہولڈرز سے ملاقات ۔

18/09/2025

کورٹ کے آڈر اڈیالہ جیل کے اندر لاگو نہیں ہوتے ہیں مگر اڈیالہ کے باہر بغیر آڈر کے اٹھا لیا جاتا ہے کورٹ کو مذاق بنا دیا گیا ہے
ججز کو اب کورٹ کی عزت کو بحال کرنا ہو گا ججز کو انصاف کے لیے کھڑا ہونا ہو گا
پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کی گفتگو

18/09/2025

تہذیب و اخلاق سے گرے ہوئے فارم 47 کی پیدوار کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے عمران خان کی دلیر ٹائیگر صدر وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ ہی کافی ہے

خان کی ببر شیرنی نے پٹواریوں کو منہ توڑ ایسا جواب دیا کے دل خوش کر دیا شاباش

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Sargodha