Poetry yaara di

Poetry yaara di

Share

Hamza Rasheed

03/04/2020

گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کر لیں
کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے

22/10/2019
18/09/2019

یہ نام کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا
بگڑے بھی بنادیتا ہے یہ نام محمدﷺ❤

05/09/2019

اللہ انسانوں پر بہت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے

اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے مجھے اور سب مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین

18/08/2019

پھر اس نے کسی اور نکاح نامے پے کیے دستخط
وہ جو قسم کھا کر کہتی تھی بس تمہاری ہوں

13/03/2019

سزا یہ پیار کی یوں بے مثال دی اُس نے
آداس رہنے کی عادت سی ڈال دی اُس نے
کہ جب بھی اپنا بنانے کی بات کی میں نے
یہ بات باتوں ہی باتوں میں ٹال دی اُس نے

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

258 R. B Laman Pind
Faisalabad