06/06/2026
Wujood Welfare
Zindagi ko Wujood do
🥣 Food • 💊 Aid • 👚 Clothes • 🧠 Awareness
📞 Contact us: 0329-5941457 📍Faisalabad
06/06/2026
05/06/2026
اس سال اپنی قربانی کو صرف ایک فرض نہیں، بلکہ کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بنائیں۔💫
وجود ویلفیئر کے ساتھ اپنا حصہ محفوظ کروائیں—
✔️ شفاف اور صاف ستھرے ماحول میں قربانی
✔️ ایمانداری سے پروسیسنگ اور تقسیم
✔️ آپ کی امانت، مستحقین تک پوری ذمہ داری سے
گائے میں اپنا حصہ صرف 36,000 روپے میں بک کروائیں۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی قربانی کو برکت اور رحمت کا ذریعہ بنائیں۔
وجود ویلفیئر
زندگی کو وجود دو
26/05/2026
Eid ul Adha reminds us that true sacrifice is rooted in faith, compassion, and sharing.
Eid Mubarak from Wujood Welfare💙
Click here to claim your Sponsored Listing.
