آو دین سیکھے

آو دین سیکھے

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آو دین سیکھے, Library, Faisalabad.

18/11/2017

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان هے
صبح کی نماز کو لازم پکڑو .

01/08/2017

copy

*بیوی سے ہمبستری کرنے کا
اسلامی طریقہ*

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭👇🏿👇🏿👇🏿

🚪🛌♥🌷🌹✨💫📚

*میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کہ دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم دین علمائے اھل_سنت سے پوچھنے میں شرم آتی ہے*

*مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم آتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں*
*استغفراللہ معاذاللہ*
🤷‍♂🤷‍♂🤷‍♂
*خیر یہ میسج save کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جن کی شادیاں ہوں انہیں تحفے کے طور پر اور علم دین کی سربلندی کے لیے یہ میسج سینڈ کریں*

✍ *مسئلہ یاد رہے کہ شادی سے پہلے میاں بیوی اور اولاد کے حقوق کے مسائل سیکھنا فرض ہیں* 📚

*حضرت سیدنا جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں*
*کہ انسان کو ج**ع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غذا کی*
*کیونکہ بیوی کے طہارت کا سبب ہے*

*(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29 )*

*حدیث پاک میں آتا ہے کہ جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں*

*( مسلم جلد 1_ ص : 324)*

*جب شوہر اپنی بیوی سے ہمبستری مباشرت کا ارادہ کرے اور بالخصوص شادی کی پہلی رات جسے سہاگ رات بھی کہتے ہیں اور اس کے بعد جب بھی تو شوہر کو چاہیے کہ ان آداب و طریقہ کار کے مطابق عمل کرے ان شاءاللہ شیطان کی دست برد یعنی مداخلت سے محفوظ رہیں گے اور نیک صالح اولاد پیدا ہو گی ↔نماز کے بعد شوہر اپنی دلہن کی پیشانی کے تھوڑے سے بال نرمی اور محبّت سے پکڑ کر یہ دعا پڑھے*
*(اللھم انی اسئلک خیرھا وخیر ماجبلتھا علیہ واعوذ بک من شرھا وشر ماجبلتھا علیہ )*

*تو نماز اور اس دعا کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبّت اور الفت قائم ہوگی ان شاء اللّه تعالی*

*( ابو داؤد ، ص : 293)*
اور 👇🏿👇🏿👇🏿
*دس 10 مرتبہ
یا متکبر پڑھے پھر
بوس و کنار یعنی چومنا 💋 *Kissing چاہے تو کہے*
*بسم اللہ العظیم*
*اللہ اکبر اللہ اکبر*
اور
*سورہ اخلاص ایک مرتبہ پوری پڑھے*

*(خزینہ رحمت صفحہ 134/135 کیمیائے سعادت)*

*چند اہم مسائل* ✍

1⃣ *خاص ج**ع ہمبستری مباشرت کے وقت بات کرنا مکروہ ہے اس سے بچے کے توتلے ہونے کا خطرہ ہے* ❌

2⃣ *اسی طرح اس وقت عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے بھی بچنا چاہیے کہ بچے کا اندھا ہونے کا امکان ہے*❌

3⃣ *یوں ہی بالکل برہنہ ننگے بھی ہمبستری مباشرت صحبت نا کریں ورنہ بچے کے بے حیاء ہونے کا اندیشہ ہے*
*( فتاویٰ رضویہ جلد 9 : ص : 46 )*

اور *اہم ٹپ*👇🏿⭕💡⭕

*کمرے میں زیرو پاور کے بلب ⭕💡 کا اہتمام ضرور کریں اور اگر کپڑے بالکل اتار کر ہمبستری کرنا ہے تو ایک بڑی چادر دوران ہمبستری اپنے اوپر اوڑھ لیں تاکہ پردہ پوشی ہو سکےبالکل ننگے ہو کر ہمبستری کرنا گدھا گدھی کی طرح جفتی کرنا کہلائے گا جو کہ شریعت کے نزدیک ناپسندیدہ عمل ھے*❌❌❌

4⃣ *ہمبستری کے وقت بسم اللّه شریف پڑھنا سنّت ہے*
*( اور یہ دعا پڑھے)* 👇🏿
*اللھم جنبنا الشیطان و جنب الشیطان مارزقتنا*
✍ *مسئلہ*
*مگر یاد رہے کی ستر کھولنے سے پہلے پڑھے اور سب سے بہتر ہے کہ جب کمرے میں داخل ہو تب ہی بسم اللّه شریف پڑھ کر دایاں قدم اندر داخل کریں اگر ہمیشہ ایسا کرتا رہے گا تو شیطان کمرے سے باہر ہی ٹھر جائے گا ورنہ وہ بھی آپکے ساتھ شریک ہوگا*
*(تفسیر نعیمی جلد 2 ، ص : 410 )*
5⃣ *مسئلہ*✍
🔥🔥🔥 *عورت کے اندر مرد کے مقابلے 100 گناہ زیادہ شہوت ہے مگر اس پر حیاء کو مسلط کر دیا گیا ہے تو اگر مرد جلدی فارغ ہو جائے تو فورا اپنی بیوی سے جدا نہ ہو بلکہ کچھ دیر ٹھرے پھر الگ ہو*
*( فتاویٰ رضویہ ، جلد 9 ، ص 183 )*

6⃣ *ج**ع کے وقت کسی اور کا تصور کرنا بھی زنا ہے اور سخت گناہ*
اور
7⃣ *ج**ع کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہاں بس اتنا خیال رہے کہ نماز فوت نا ہونے پائے کیونکہ بیوی سے بھی نماز روزہ اعتکاف حیض نفاس اور نماز کے ایسے وقت میں صحبت کرنا کہ نماز کا وقت نکل جائے حرام ہے*

*( فتاویٰ رضویہ جلد 1 ص 584)*

8⃣ *مرد کا اپنی عورت کی چھاتی کو منہ لگانا جائز ہے مگر اس طرح کہ دودھ حلق سے نیچے نہ اترے یہ حرام ہے لیکن ایسا ہو بھی گیا تو توبہ کرے مگر اس سے نکاح پر کوئی فرق نہیں آتا*
*( در مختار ، جلد 2 ، ص ، 58 )*

9⃣ *مرد و عورت کو ایک دوسرے کا سطر شرم گاہ دیکھنا چھونا جائز ہے مگر حکم یہی ہے کہ مقام مخصوص شرمگاہ کی طرف نا دیکھا جائے کہ اس سے نسیان یعنی حافظہ کمزور ہونے کا مرض ہوتا ہے اور نگاہ بھی کمزور ہو جاتی ہے*

*( رد المختار جلد 5 ، ص ، 256 )*

*مسئلہ* ✍
*نمبر 10 دس*👗👖

*ہمبستری مباشرت سے فراغت کے بعد مرد و عورت کو الگ الگ کپڑے سے اپنا سطر صاف کرنا چاہیے کیونکہ دونوں کا ایک ہی کپڑا استمعال کرنا نفرت اور جدائی کا سبب ہے*

*( کیمیاے سعادت ، ص ، 265 )*
👇🏿👇🏿👇🏿🗳🗳🗳🗳
*ہاں آج کل کے جدید دور میں ٹشو 🗳 کا استعمال نہایت آسان و مفید ہےگھر میں ایک پیکٹ ٹشو 🗳کا ضرور رکھیں*

*مسئلہ* ✍
*نمبر گیارہ 11*

*ہمبستری سے اح**ام انزال یعنی منی خارج ہونے کے بعد یا دوسری مرتبہ صحبت کرنا چاہتا ہے تب بھی سطر شرمگاہیں لازمی دھو لیں کچھ وقفہ دے کر اور بہتر یہ ہے کہ 💦💧وضو کر لیں ورنہ ہونے والے بچے کو بیماری کا خطرہ ہے*

*( قبتل قبل ، جلد 2 ، ص ، 489 )*

*مسئلہ* ✍
*نمبر بارہ 12*

*لڑکا یا لڑکی کی طلب کا طریقہ*✍

*ج**ع کے بعد لڑکے کی پیدائش کا ارادہ ہے تو عورت کو فوراً دائیں پہلو کروٹ لیٹنے کا حکم دیں کہ اگر نطفہ قرار پا گیا تو ان شاء اللّه لڑکا ہی ہوگا*
اور
*اگر لڑکی کی پیدائش کا ارادہ ہے تو عورت کو بائیں پہلو کروٹ کا کہیں اور عورت فوراً بائیں کروٹ لے لے اور کچھ دیر لیٹی رہے تو ان شاءاللہ لڑکی پیدا ہو گی*

*( مجربات یوسف ، ص 42 )*
اور 👇🏿👇🏿👇🏿✍
*اگر اولاد کے حصول کا ارادہ نہیں تو مباشرت میں انزال کے فورا بعد عورت سیدھی کھڑی ہو جائے*

*مسئلہ*✍
*نمبر تیراں 13*💦💧

*ج**ع مباشرت ہمبستری کے کچھ دیر بعد مثلاً کم از کم آدھا گھنٹہ بعد غسل💦💧 کر لیں اس میں صحت و تندرستی بھی ھے اور مرتے وقت حضرت سیدنا جبرائیل علیہ السلام کی زیارت بھی ہو گی*💦💧💧💧

*(اچھی مائیں صفحہ 22)*

*مسئلہ* ✍
*نمبر چودہ14*

*ج**ع کے فورا بعد پانی پینا صحت کے لیے مفید نہیں لہذا کچھ وقفے کے بعد پانی پی سکتے ہیں*

*( بستانل عارفین ، ص ، 138 )*

*مسئلہ* ✍
*نمبر پندرہ 15*

*طبیب کہتے ہیں کی ہفتے میں دو بار سے زیادہ صحبت کرنا ہلاکت کا باعث ہے شیر کے بارے میں آتا ہے کی وہ اپنی مادہ سے سال میں ایک مرتبہ ہی ج**ع کرتا ہے اور اسکے بعد اس پر اتنی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے اگلے 48 گھنٹے تک وہ چلنے پھرنے کے قابل بھی نہیں رہتا اور 48 گھنٹے کے بعد جب وہ اٹھتا ہے تب بھی لڑکھڑا تا ہے*

*( مجربات یوسف ، ص ، 41 )*

*مسئلہ* ✍
*نمبر سولہ 16*

*عورت سے حیض کی حالت میں صحبت کرنا جائز نہیں اگر چہ شادی کی پہلی رات ہی کیوں نہ ہو اور اگر اسکو جائز جانے جب تو کافر ہو جائے گا یوں ہی اسکے پیچھے کے مقام میں صحبت کرنا بھی سخت حرام ہے*❌❌❌

*( بہار شریعت ، جلد 2 ، ص ، 78 )*

*نمبر سترہ 17*👇🏿👇🏿👇🏿

*انتہائی اہم مسئلہ ایک بہت بڑی عوامی غلط فہمی کی نشاندہی اور اس کا ازالہ*✍

*مباشرت کے بعد حالت جنابت میں یعنی ناپاکی کی حالت میں اور حیض کی حالت میں عورت منحوس اچھوت بھی نہیں ہو جاتی جیسا کی بہت جگہ رواج ہے کہ کھانا بھی نہیں بنانے دیتے برتنوں کو ہاتھ بھی لگانے نہیں دیتے یہ جہالت ہے بلکہ اسکے ساتھ سونے میں بھی حرج نہیں ہاں عورت کا حالت حیض میں جب کہ شہوت کا خطرہ نہ ہو ورنہ الگ سوئے*

*( فتاویٰ مصطفویہ جلد 3 ، ص ، 13 )*

*مسئلہ* ✍
*نمبر اٹھارہ 18*

*قیامت کے دن سب سے بدتر مرد و عورت وہ ہونگے جو اپنی راز (پردے) کی باتیں اپنے دوستوں کو سناتے ہیں*
*( مسلم ، جلد 1 ص ، 464 )*

*مسئلہ* ✍
*نمبر انیس 19*

*عورت سے جدا رہنے کی مدت 4 مہینہ ہے اس سے زیادہ دور رہنا منع ہے*

*( تاریخ خلفاء ، ص ، 97 )*
*مسئلہ* ✍
*نمبر بیس 20*

*جو بچہ سمجھدار ہو اس کے سامنے صحبت کرنا مکروہ ہے*

*(الملفوظ ، حصہ ، ص ، 14)*

*مزید تفصیلی معلومات کے لئے ان کتب کا مطالعہ انتہائی ضروری و مفید ہے*✍📚📚👇🏿

*کتب بنام*📚

*1_خزینہ رحمت* 📗

*دعوت_اسلامی کا اشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ*

*2_شادی کا تحفہ* 📕

*مکتبہ اعلی حضرت*

*3_اچھی مائیں* 📙

*ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم عالیہ*

*4_تحفہء شادی*📘

*مکتبہ اعلی حضرت*

*میلاد پبلیکیشنز لاہور داتا دربار*

*5_میٹھا زہر* 📔

*مکتبہ اعلی حضرت*

*6_قابل رشک خواتین* 📘

*مکتبہ اعلی حضرت*

*7_سنت نکاح*📗

*مکتبۃ المدینہ*

*8_شادی خانہ بربادی کے اسباب اور ان کا حل* 📕

*مکتبۃ المدینہ دعوت_اسلامی کا اشاعتی ادارہ*

*9_اولاد کے حقوق*📕

*مصنف*🌹
*امام_اھلسنت اعلیحضرت امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ*

*10_پردے کے بارے میں سوال جواب*📘

*مکتبۃالمدینہ*

*11_اسلامی بہنو کی نماز* 📔

*مکتبۃالمدینہ*

*12_کپڑے پاک کرنے کا طریقہ*📗

*مکتبۃالمدینہ*

*13_بہار شریعت حصہ آٹھ8*📘
طلاق کے اہم مسائل
*مکتبۃالمدینہ*

*14_ہمارے مسائل اور ان کا حل*📘

*مکتبہ اعلی حضرت*

*15_نماز کے احکام*📔

*مکتبۃالمدینہ*

*16_کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب*📓

*مکتبۃالمدینہ*

*17_رشدالایمان*📕

*مکتبہ اعلی حضرت*

*18_مدنی پنج سورہ*📘

*مکتبۃالمدینہ*

*19_گھریلو علاج*📗

*مکتبۃالمدینہ*

*20_تجہیز و تکفین کا طریقہ*📕

*مکتبۃالمدینہ*

*21_کالج اور لڑکی*📓

*مصنف*
*مفتی فیض احمد اویسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ*

*ادارہ صراطِ مستقیم ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب دامت برکاتہم عالیہ*

*ضرور ضرور ضرور لے کر پڑھ لیں تاکہ بےشمار غلط فہمیاں دور کر سکیں گے اور معلومات کا خزانہ ہاتھ میں آئے گا*

*نوٹ*👇🏿👇🏿👇🏿✍

*یہ پوسٹ تیار کرنے میں تقریباً پانچ گھنٹے لگے ہیں*✅
*آگے شئیر کر کے صدقہ جاریہ کی سعادت حاصل کیجئے*

31/07/2017

کسی پیغمبرکے شایان شان ہی نہیں کہ بدخواہی(کچھ چھپائے) کرے
آل عمران161

31/07/2017
Photos 31/07/2017

السلام و علیکم
صبح النور زندگی

اللہ کے ذکر سے اپنی زبان کو ترو تازہ رکھا کرو ــــ
شیطان انسان پر جو پہلی رکاوٹ ڈالتا ہے
وہ اللہ کے ذکر سے زبان کو روکنا ہے ,
پھر جب زبان پر پابندی لگ جاتی ہے ,
تو اعضاء بھی ہتھیار ڈال دیتے ہیں .

28/07/2017

ﺍﮔﺮ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐِﺴﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺟﺎﻧﺌﯿﮯ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﻭ ﺟﻤﯿﻞ ﭼﮩﺮﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔

السلام عليكم ...

Photos 28/07/2017
Photos 28/07/2017

Ameen

Photos 28/07/2017

وہ در و بام وہ آنگن وہ دریچا دیکھوں
کاش اک روز میں آقا کا مدینہ دیکھوں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

28/07/2017

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
:) ‏وہ انسان روح کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے لیئے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں ...!!

28/07/2017

‏‏‏
‏‏ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﻣﻮﻣﻨﻮ ﺗﻢ ﺳﺐ ﺍﻟﻠﮧﷻ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻭ ﺗﺎﮐﮧ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ھﻮ ﺟﺎﺅ○🌻

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad
RANA