Follow page
Umer Niazi Official
TRAVEL WITH UMER ✈️
“بسنت پنجاب کی بھرپور ثقافتی وراثت اور بہار کے رنگوں کی عکاس ہے۔”
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat @ Mian Dildar Mian Shehbaz Sharif
03/02/2026
゚viralシfypシ゚viralシalシ #*قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچہ جاں بحق*
پولیس کے مطابق 3 سالہ علی رضا اپنی فیملی کے ہمراہ ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے لیے میرج ہال آیا تھا جہاں وہ کھیلتا ہوا مین ہول میں گر گیا۔ *جاں بحق ہونے والے بچے کی 3 فروری کو سالگرہ بھی تھی۔*
03/02/2026
#ڈی پی او منڈی بہاوالدین جناب سید عبدالرحیم شیرازی نے جب سے چارج سنبھالا ہے، ضلع میں قانون نافذ کرنے کے نظام میں ایک واضح اور مثبت تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔ منڈی بہاؤالدین کی مشہور و معروف شخصیات نے حقیقی خبر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے یہ بھی فرمایا کہ موجودہ ڈی پی او کی قیادت میں پولیس فورس نہ صرف زیادہ متحرک اور منظم نظر آتی ہے بلکہ عوام دوست رویّے، بروقت کارروائی اور میرٹ کی پاسداری بھی نمایاں ہو چکی ہے۔ جرائم کے خلاف مؤثر حکمتِ عملی، منشیات و سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات، اور عوام کے مسائل سننے کے لیے کھلا دروازہ پالیسی نے شہریوں کے اعتماد کو بحال کیا ہے۔ جناب سید عبدالرحیم شیرازی کی پیشہ ورانہ بصیرت، دیانت داری اور ٹیم ورک پر یقین نے منڈی بہاوالدین پولیس کو ایک نئی سمت دی ہے، جس کے اثرات امن و امان کی بہتر صورتحال اور عوام کے بڑھتے ہوئے اطمینان کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ بلاشبہ ایسی قیادت نہ صرف پولیس فورس کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ ضلع کے ہر شہری کے لیے امید اور تحفظ کی ضمانت بھی۔ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
03/02/2026
# # # # #@@
゚viralシfypシ゚viralシalシ Rana Ahsan Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Rana Sikandar Hayat
゚viralシfypシ゚viralシalシ # #@
゚viralシfypシ゚viralシalシ Rana Ahsan Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Mian Dildar Feroz Khan
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Mian Dildar Maryam Nawaz Sharif
30/01/2026
#تو ناظرین یہ تھی ہماری گڈ گورننس کہ بیوی گندے نالے میں گر گئی اور گڈ گورننس نے شوہر کو حوالات میں ڈال دیا۔
لاہور پیرس بن گیا ہے بس اگر یہ شوہر سالے، بیوی کے نالے میں گرنے کی اطلاع ریسکیو اور پولیس کو نا دیں۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی! ظلم کی انتہا ہے۔
پیاری بہن ہم شرمندہ ہیں۔ 💔🙏 ゚ #
Click here to claim your Sponsored Listing.
