https://www.facebook.com/61567664616871/posts/122209715486588820/?app=fbl
Assistant Education Officer Markaz Gojra Chak Jhumra Faisalabad
تعلیم، بہتری کی جانب پہلا قدم۔
ہم تعلیمی بہتری، اساتذہ کی رہنمائی، طلبہ کی فلاح کے لیے سرگرم عمل ہیں
23/05/2026
Rana Sikandar HayatMaryam Nawaz Sharif
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت تحصیل پتوکی میں عید آپریشن کے دوران صفائی کے مؤثر انتظامات، خصوصی کیمپس اور کولیکشن پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
آپ کا تعاون ایک صاف اور خوبصورت پنجاب کی ضمانت ہے۔
20/05/2026
ننھے قدم… بڑے حوصلے ❤️
گورنمنٹ سکولوں میں صرف کتابیں نہیں پڑھائی جاتیں بلکہ زندگی کے احساسات بھی پروان چڑھتے ہیں۔
ون کلاس کا ایک معصوم بچہ روز اپنے ننھے بھائی کو ساتھ لے کر سکول آتا ہے، کیونکہ اس کے والدین روزگار کی تلاش میں صبح سویرے انڈسٹری میں کام پر چلے جاتے ہیں۔
یہ بچہ صرف اپنی تعلیم ہی نہیں بلکہ ذمہ داری کا سبق بھی سیکھ رہا ہے۔ ✨
یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ محنت کرنے والے والدین اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کتنی قربانیاں دیتے ہیں، اور ہمارے سرکاری سکول ایسے بچوں کے لیے امید، محبت اور سہارا بن کر کھڑے ہیں۔ 🌹
تعلیم صرف نصاب نہیں…
یہ احساس، کردار اور انسانیت سکھانے کا نام بھی ہے۔ 📚
20/05/2026
How to get relief on Electricity Bills۔ Here complete procedure
Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif District Education Authority, Faisalabad
19/05/2026
National Highways & Motorway Police-NHMP
مسافر بردار گاڑیوں میں اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر کال کریں یا سے رجوع کریں۔
19/05/2026
District Education Authority, Faisalabad
فیصل آباد میں نہروں اور دریاؤں میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ
ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر)ندیم ناصر کا انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے اہم اقدام
گرمیوں کے موسم میں نہروں اور دریاؤں میں نہانے اور تیراکی پر پابندی عائد
قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بچاؤ کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک
فیصل آباد کی حدود میں کسی بھی شخص کو نہر یا دریا میں نہانے کی اجازت نہیں ہوگی
حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
دفعہ 144 کے تحت جاری احکامات کا فوری نفاذ شروع
پولیس، اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ اداروں کو عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ کی شہریوں سے احتیاط برتنے اور تعاون کی اپیل
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
Abdul Karim
Punjab Education Curriculum Training and Assessment Authority
Muhammad Waseem Sajid
Deo Secondary Faisalabad
Muhammad Zakir
District Education Officer Male Elementary Faisalabad
Mian Muhammad Ashfaq
19/05/2026
وطنِ عزیز کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع 🇵🇰
پاکستان آرمی میں بھرتیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ میں ہمت، جذبہ، نظم و ضبط اور ملک کی خدمت کا عزم موجود ہے تو آج ہی پاکستان آرمی کا حصہ بنیں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ قوم کا فخر، عزت اور وقار ہے۔
آئیں! اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں اور سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کے لیے کردار ادا کریں۔
📌 رجسٹریشن مقررہ تاریخ کے مطابق مکمل کریں
📌 مزید معلومات کے لیے قریبی آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر سے رابطہ کریں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif District Education Authority, Faisalabad School Education Department, Government of the Punjab Pakistan Army Express News
19/05/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول 161 ر ب مرکز گوجرہ تحصیل چک جھمرہ فیصل آباد میں کلاس دوئم کے طلباء کی تعلیمی استعداد جانچنے کے لیے باقاعدہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو حوصلہ افزائی اور ان کی محنت کو سراہنے کے لیے انعامات سے نوازا گیا۔
انعامات حاصل کرنے والے بچوں کے چہروں پر خوشی اور اعتماد دیدنی تھا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حوصلہ افزائی طلبہ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
تعلیم، محنت اور حوصلہ افزائی — کامیاب مستقبل کی ضمانت۔
Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif District Education Authority, Faisalabad School Education Department, Government of the Punjab District Education Officer Male Elementary Faisalabad Hashim Tauseef Khan National Institutes of Health Pakistan Deputy District Education Officer M-EE Chak Jhumra Faisalabad Official
گورنمنٹ پرائمری سکول چک 161 کے محنتی اساتذہ پڑھا رہے ہیں
11/05/2026
English language training for teachers by PECTAA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
38000
