Qari M Husnain satar MNA

Qari M Husnain satar MNA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari M Husnain satar MNA, Political Party, bansowala bazar, Faisalabad.

25/10/2025

صدا اے عوام پاکستان

قائد پارٹی
قاری محمد حسنین ستار

منشور پاکستان کی کامیابی

(1) صدا اے عوام پاکستان پارٹی
کی قیادت کرتے ہووے آپ کے ساتھ
شانہ بشانہ کھڑے ہے

(2) ہم چوبیس کروڑ عوام
کی خدمت کرنے کی
الحمداللہ صلاحیات رکھتے ہے

آپ ہماری تحریک کا حصہ بنے
ہم ہے آپ کے خیر خوا

جیسے ہم آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ے ہے

آپ بھی ہمارے ساتھ ایسے ہی
شانہ بشانہ کھڑے رہے

تکے ہم پاکستان میں خوشحالی لا سکے

Photos from Qari M Husnain satar MNA's post 20/10/2025

“سَبزی تَولتے وقت اگر مَکھی تَرازو پر بَیٹھ جائے تَو کُچھ فَرق نہیں پَڑے گا “ اور اگر وَہی مَکھی سَونَا تَولتے وقت تَرازو پر بَیٹھ جائے تَو اُس مَکھی کی وجہ سے سونے کی قیمت میں 2000 کا اضافہ ہو جائے گا یَاد رَکھیں وَزن مَعنی نہیں رَکھتا وہ جگہ مَعنی رکھتی ہے جَہاں آپ بَیٹھتے ہیں اِس لیے بَاوقار اور عزت دَار لوگوں مَیں بیٹھا کریں آپ کی عزت اور وقار بُلند ہو گا 🫡❤️⚖️👨‍🎓

10/10/2025

میں اس کرم کے کہاں تھا قابل
حضور کی بندہ پروری

10/10/2025

صدا اے عوام پاکستان پارٹی کے چیف

قاری محمد حسنین ستار کو مبارکباد دیتے ہووے

عثمان ڈائ میکر فیصل آباد

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bansowala Bazar
Faisalabad
223