09/06/2026
Today’s Price List for Fruits, Vegetables & Poultry.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Enforcement & Regulatory Authority District Faisalabad, Law enforcement agency, Chenab Club Road near sarena hotel opposite mosque, Faisalabad.
09/06/2026
Today’s Price List for Fruits, Vegetables & Poultry.
07/06/2026
ایس ڈی ای او پیرا سٹی فیصل آباد نعمان مجید کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر ارسلان احسان نے کوکیاں والا کے علاقے میں اینٹی انکروچمنٹ آپریشن اور پرائس کنٹرول ایکٹیویٹی انجام دی۔ کارروائی کے دوران تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنایا گیا، خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کیے گئے جبکہ متعدد دکانداروں کو وارننگز بھی جاری کی گئیں۔
06/06/2026
ایس ڈی ای او پیرا سٹی فیصل آباد نعمان مجید کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر علی حسنین اور محمد مہدی نے شہر کے مختلف علاقوں میں انسدادِ تجاوزات آپریشن اور پرائس کنٹرول سرگرمیاں انجام دیں۔ دورانِ کارروائی تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا جبکہ خلاف ورزیوں پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی
پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن سٹی فیصل آباد میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی ٹیم نے ٹریفک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
ورکشاپ کے دوران پیرا فورس کے افسران و اہلکاروں کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی، موٹرسائیکل اور گاڑی کے محفوظ استعمال، اور دورانِ ڈیوٹی اختیار کی جانے والی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔
ایس ڈی ای او پیرا سٹی فیصل آباد نعمان مجید کا غلام محمد آباد مین مارکیٹ کا سرپرائز وزٹ، تجاوزات کے خلاف کارروائی، ایک دکان سیل جبکہ متعدد وارننگ نوٹسز جاری۔