05/10/2026
🇵🇰🏆 پنجاب کانسٹیبلری کے جوان کی قومی سطح پر شاندار کامیابی
پاکستان نے ایشیا کپ بال ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، جس میں پنجاب کانسٹیبلری کے جوان انعام الحق نے قومی ٹیم کے کپتان اور Head of Delegation کی حیثیت سے نمایاں کردار ادا کیا۔
انعام الحق کی قیادت میں پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کے تمام میچز میں شاندار کامیابیاں سمیٹتے ہوئے ایشیا کپ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ 🇵🇰🏆
یہ تاریخی کامیابی پاکستان کے ساتھ ساتھ پنجاب کانسٹیبلری کے لیے بھی باعثِ فخر ہے، جو اس کے جوانوں کی صلاحیت، جذبے اور قومی خدمت کے عزم کی عکاس ہے۔
ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز عدیل شکور ۔
🏆🇵🇰