PPP KAMRA GROUP

PPP KAMRA GROUP

Share

پی پی پی کامرہ گروپ ��

29/03/2026

عوامی لیڈر، عوامی محبتیں ❤️

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان صاحب اور صاحبزادہ گورنر پنجاب سردار فیضان حیدر خان ملاقات کے لیے
ڈھرنال میں پی پی پی گروپ کامرہ کی آمد✨🤍

یہی اصل پہچان ہے ایک سچے رہنما کی کہ وہ عوام کے دلوں میں بستا ہے،
اور عوام اپنی محبت سے اس کا ساتھ نبھاتی ہے۔ 🤝
عید کی خوشیوں میں یہ ملاقاتیں محبت، اخوت اور وابستگی کا خوبصورت اظہار ہیں۔ 🤝❤️

Sardar Saleem Haider Khan
Pakistan People's Party Attock
Sardar Azan Ali

Photos from PPP KAMRA GROUP's post 24/03/2026

عوامی لیڈر عوامی محبتیں✨🤍

عید کے پرمسرت موقع پر پی پی پی کامرہ گروپ کی سدریال ہاؤس آمد🇱🇾✨

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی حاجی ملک شیر خان سدریال اور ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی ملک ریاست سدریال ملاقات کے لیے موجود🤍✨

پی پی پی کامرہ گروپ کی طرف سے ملک ریاست صاحب کو عمرے کی ادائیگی پر اور عید کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا✨💙

23/03/2026

پی پی پی کامرہ گروپ میں آپ تمام دوست احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں یہ اکاونٹ پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ ہے بی بی کے جیالے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور پی پی پی کامرہ گروپ کو مضبوط بنائے بہت شکریہ🤍✨
جیئے بھٹو جیئے عوام🇱🇾✨

Want your business to be the top-listed Government Service in Fatehjang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Fatehjang