27/04/2026
27 April 2026
AI کی کلاس کا آغاز ہو چکا ہے
امید ہے یہ سفر خوش آئند رہے گا
"Welcome to the Fateh Jang Library! ✨
Stories, knowledge & activities for all ages.
📍 Tehsil Road, Fateh Jang"
27/04/2026
27 April 2026
AI کی کلاس کا آغاز ہو چکا ہے
امید ہے یہ سفر خوش آئند رہے گا
اہم گزارش !
میونسپل کمیٹی میں AI کی باقائدہ کلاسس کا آغاز ہو چکا ہے
لہذا تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے رجسٹریشن کا عمل بند ہو چکا ہے ۔
اس سلسلہ میں کمیٹی ممبران سے تعاون کیجیے
شکریہ
منجانب ؛ C.O AI & administration
23/04/2026
World book day 23rd April 2026
British oxford school Bahtar Branch Visit today Fateh Jang Public library and Celebrate this day.
02/04/2026
اسلام وعلیکم ۔۔AI .. کے حوالے سے جو پوسٹ لگائی گئی ہیں اس کی ابھی صرف رجسٹریشن ہو رہی جس میں والدین اپنے بچوں کے ساتھ آئیں گے آپ لوگوں کو مکمل آگاہی دی جائے گی ۔اس کورس کا دورانیہ 3 مہینوں کا ہو گا اور مکمل مفت۔وقت اور تاریخ کا تعین رجسٹریشن کے بعد بتا دیا جائے گا۔رجسٹریشن کے لیے نام اور نمبر لکھوا دیں ۔شکریہ
*محترم اراکینِ فتح جنگ پبلک لائبریری!*
کتابوں سے محبت صرف مطالعے تک محدود نہیں رہنی چاہیے، بلکہ اس محبت کا اظہار اُس نظم و ضبط سے بھی ہونا چاہیے جو ایک ذمے دار قاری کو دوسروں سے ممتاز بناتا ہے۔
ہم دیکھ رہے ہیں کہ کئی اراکین کتابیں مطالعے کی غرض سے *جاری* تو کروا لیتے ہیں، مگر مقررہ وقت پر واپس نہیں کرتے۔ بعض اوقات بغیر اطلاع دیے کتابیں طویل عرصے تک اپنے پاس رکھ لیتے ہیں، جو دیگر قارئین کے لیے رکاوٹ بنتی ہے۔
یاد رکھیے! تاخیر پر جو معمولی *جرمانہ* عائد کیا جاتا ہے، اس کا مقصد کسی پر مالی بوجھ ڈالنا نہیں، بلکہ ایک منظم اور ذمے دار لائبریری ماحول کو برقرار رکھنا ہے۔
ہماری گزارش ہے کہ اگر بروقت کتاب واپس کرنا ممکن نہ ہو، تو براہِ کرم لائبریری آ کر کتاب دوبارہ *جاری* کروا لیں یا کم از کم اطلاع دے دیں، تاکہ لائبریری کا ریکارڈ درست رہے اور دیگر اراکین کو سہولت میسر آ سکے۔
*ایک اچھا قاری وہی ہے جو مطالعے کے ساتھ نظم و ضبط کو بھی اپنی عادت بنائے۔*
تعاون کیلئے آپکے بے حد ممنون ہیں
*فتح جنگ پبلک لائبریری*
22/05/2025
Shaheen National School and College for science visit Fateh Jang Public Library.
23/04/2025
23 April 2025
World Book Day
22/04/2025
22.04.2025
British Oxford School Fateh Jang Campus
Today, Book Day was celebrated with great enthusiasm at our library. On this special occasion, children visited the library and explored a variety of interesting books. Our young readers lost themselves in the world of stories, enjoying a wonderful blend of learning and fun.
The children listened to talks about the importance of books, explored picture stories, and took part in creative activities. Some shared their thoughts about their favorite books,
This day was not only a source of joy for the children but also an opportunity to inspire a lasting friendship with books.
Indeed, books bring light, imagination, and countless opportunities.
21/04/2025
Your library visit shows your commitment to academic excellence. Ali Grammar School city campus ❤
04/11/2024
Today visited Fateh Jang Public Library Class 8th of Government High School # 4.
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |