FATEH JANG

FATEH JANG

Share

Tehsil Fateh Jang, Distt Attock, Punjab, Pakistan

فتح جنگ ضلع اٹک کا ایک بڑا شہر اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہے جو اسلام آباد سے 50 کلو میٹر کی مسافت پر شمال مغرب میں واقع ہے۔
اس پیج کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے فتح جنگ کے شہریوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے اور اپنے شہر کی ثقافت اور یہاں کی سرگرمیوں سے متعلق دنیا کو آگاہ رکھنے کیلئے کام کرنا ہے

19/03/2026

فتح جنگ کا اعزاز - حافظ محمد علی رضا ولد ڈاکٹر محمد یاسین اطہر کی نعت مقابلہ میں پہلی پوزیشن

16/01/2024
Photos from FATEH JANG's post 14/10/2023

Upper porrtion for rent
Location . Gali yum bakers
Seperate gas and electricity connection
Contact no.+923078940354

30/09/2023

۱۲ ربیع الاول کرم خان روڈ فتح جنگ ۔۔۔۔۔ ما شا اللّٰہ

18/08/2023

Fateh Jang Mela ❤️

16/06/2023

فتح جنگ مین عیدگاہ روڈ کا حال دیکھیے ۔ 15 جون 2023 بروز جمعرات کو ہونے والی بارش کی وجہ سے محلہ عیدگاہ میں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا اور ملحقہ دکانوں میں لاکھوں روپے کا کاروباری نقصان ہوا، امید کرتے ہیں کہ شہری انتظامیہ بروقت کاروائی کر کے پانی کے نالے کو جلد از جلد کھلا بنا کر آنے والی بارشوں سے آبادی کو دوبارہ نقصان سے بچائے گی ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Fatehjang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Fatehjang