Media Cell KhalidAbad

Call Contact the organization

Media Cell KhalidAbad سوشل میڈیا ٹیم میر خالد احمد خان لونڈ

Lound House Islamabad
16/09/2026

Lound House Islamabad

مشتاق خان رہڑ، فھد حسین شاھ , اصغر  شاھ نے لونڈ ہائوس اسلام آباد پہنچ کر ایم این اے میر خالد احمد خان لونڈ کی عیادت کی ا...
14/09/2026

مشتاق خان رہڑ، فھد حسین شاھ , اصغر شاھ نے
لونڈ ہائوس اسلام آباد پہنچ کر ایم این اے میر خالد احمد خان لونڈ کی عیادت کی اور میر نور محمد خان لونڈ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔

14/09/2026
13/09/2026

Mir Noor Muhammad Khan Lound ❤️

13/09/2026

تعزیتی پیغاممیر خالد احمد خان لنڈ کا سردار خان کولاچی کے انتقال پر اظہارِ افسوسرکنِ قومی اسمبلی و چیئرمین سوشل ویلفیئر ک...
13/09/2026

تعزیتی پیغام
میر خالد احمد خان لنڈ کا سردار خان کولاچی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

رکنِ قومی اسمبلی و چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی میر خالد احمد خان لنڈ نے سردار خان کولاچی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔

مرحوم ایک باوقار اور قابلِ احترام شخصیت تھے، ان کی خدمات اور اچھی یادیں ہمیشہ اہلِ علاقہ کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

میر خالد احمد خان لنڈ , رکنِ قومی اسمبلی و چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی

مکہ مکرمہ : میر نور محمد خان لنڈ صاحب سے ثناء اللہ لاشاری، اور فاروق لونڈ کی ملاقات
12/09/2026

مکہ مکرمہ : میر نور محمد خان لنڈ صاحب سے ثناء اللہ لاشاری، اور فاروق لونڈ کی ملاقات

11 ستمبر — بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسیآج قوم, بابائے قوم، عظیم رہنما اور بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم...
11/09/2026

11 ستمبر — بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسی

آج قوم, بابائے قوم، عظیم رہنما اور بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسی کے موقع پر انہیں عقیدت و احترام سے خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔

قائدِ اعظمؒ کی بے مثال قیادت، اصول پسندی اور ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہمیں ان کے فرمان اور اصولوں پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

اللہ تعالیٰ بابائے قوم کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے سنہری اصولوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی گھوٹکی میر خالد احمد خان لونڈ

Address

Ghotki

Telephone

+923312374719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell KhalidAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Media Cell KhalidAbad:

Shortcuts

Share

Category