17/11/2025
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب میں" گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد کو کامیاب بنائیں۔
Official page of media cell Pakistan Tehreek Insaf District Hunza
17/11/2025
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
این اے 129 لاہور کے ضمنی انتخاب میں" گیزر" کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار چوھدری ارسلان احمد کو کامیاب بنائیں۔
02/10/2025
پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژننل کابینہ مکمل
کریم شیر صاحب کو صدر، جنرل سیکرٹری ذاکر حسین
جبکہ ہنزہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما باقر تیحان کو نائب صدر، الفت کریم کو ڑپٹی جنرل سیکریٹری اور غازی کمال کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کیا گیا۔
سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کو اپنے آفس جانے کی اجازت نہیں
04/08/2025
5th August completes the 2 years of unjustice and illegal arrest of Former Prime Minster of Pakistan, Imran Khan.
Join us for peaceful protest .
College Chowk Aliabad Hunza at 1pm.
5th August.
Pakistan Tehreek-e-Insaf
پاکستان تحریک انصاف گوجال پریس کانفرنس
27/06/2025
سابق وزیراعظم و صدر پاکستان تحریک انصاف ازاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی سے اسلام اباد میں رہنما پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان رحیم گوجالی پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سوشل اینڈ پولیٹیکل ایکٹیوسٹ ارباب سلطان رضا اور سوشل اور پولیٹیکل ایکٹیوسٹ ندیم رومی کی مفصل نشست بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے اسیران کے کیسز اور ٹرائلز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی
01/06/2025
پاکستانی سیاسی تاریخ سب سے بڑی کیس بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بنائے گئے جناح ہاؤس حملہ لاہور کیس 96/ 23 میں ملٹری ٹرائلز کے دوران اسداد دہشت گردی عدالت لاہور رہنما پاکستان تحریک انصاف گلگت رحیم گوجالی سمیت 254 لوگوں پر فرد جرم عائد کی ملزمان کی تحفظات کے باوجود عدالت نے فیصلہ سنا دی
اب اگلا مرحلہ ان سب کے سزاؤں کا تائم ہوگا
جو کہ بحیثیت قوم لمحہ فکریہ ہے
اس ملک میں کوئی عدل ائین اور قانون کا وجود کا تصور کرنا اہمقانہ بات ہوگی
تمام ملزمان پرعزم ہے کہ ہم حقیقی ازادی کے جنگ خون کے اخری قطرے تک خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہیں گے
01/06/2025