09/03/2024
گلگت۔سیکرٹری جنگلات گلگت بلتستان ظفروقار تاج بطور مہمان خصوصی،کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج گلگت بلتستان SSP طاہرہ یعسوب کے ہمراہ گلگت بلتستان فارسٹ فورس First Batch کی پاسنگ اوٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں ۔
@
22/02/2024
22-2-2024 گلگت فارسٹ ڈویژن
محکمہ جنگلات گلگت فارسٹ ڈویژن کے زیر اہتمام شجرکاری مہم سال 2024کی مرکزی اور افتتاحی تقریب وزیراعلی سیکرٹریٹ چنارباغ میں منقعد ہوئی جہاں پر تقریب کے مشیر جنگلات حاجی شاہ سیکرٹری جنگلات اور وزیراعلئ گلگت بلتستان نے خطاب کیا اورشجرکاری کاری کی اہمیت کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کیاڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر گلگت محمود الطاف نے بریفنگ کے دوران کہا کہ رواں سال گلگت شہر میں آٹھ لاکھ جنگلی درخت عوام میں تقسیم ہونگے جوکہ عوام کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے اضافہ بھی کیا جائے گا تقریب کے آخر میں وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرخان نے وزیراعلی سیکرٹریٹ کے صحن میں دیودار کا پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا آغازکردیا جبکہ دیگر صوبائی وزا مشیر اور کواڈینیٹر صاحبان نے بھی ایک ایک پودا لگایا
Baltistan 24/7 گلگت بلتستانWateen DigitalForester فارسٹرGilgit Media NetworkDaily Mountain PassIbex Media NetworkForest Heights Police DepartmentForest's, Parks, Wildlife and Environment Department Gilgit BaltistanInformation Department GilgitForesterGB DigitalKutwal Travellers ClubDaily Mountain Pass GBWomen TV GB ویمن ٹی ویDefimedia.infoبا خبر جی بیDeputy Commissioner, GilgitAdvance TV GBDepartment of Forestry, Range & Wildlife Management, KIU.با خبر جی بی
11/12/2023
11-12-2023
گلگت فارسٹ ڈویژن بگروٹ - حراموش رینج
گزشتہ رات حراموش سے سکردو کی طرف لکڑی کی سمگل کی کوشش فارسٹر حراموش ، انچارج شاٹوٹ چیک پوسٹ کامران رشید نے ناکام بنادی اور ملزمان کو موقع پر گرفتار کر کے فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت امتیاز احمد کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر جرم ثابت ہونے پر ملزم وظائف ولدسفر کو دو ماہ قید اور پچاس ہزار جُرمانے کی سزا اور جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید ایک ماہ قید اور ڈرائیور ، گاڑی مالک ظہور ولد شہادت ساکنہ بڈلس حراموش کو بیس ہزار جرمانہ اورپندرہ دن جیل اور جرمانہ ادا نہ کرنے کہ صورت میں مزید پندرہ دن جیل کی سزا اور گاڑی پر جرمانہ پچاس ہزار ادا کرکے تین دن میں واہ گزار نہ کرانے کی صورت میں گاڑی بحق سرکار ضبظ کا فیصلہ سُنایا
infoDeputy Commissioner, Gilgit@highlightInformation Department Gilgitبا خبر جی بیAdvance TV GBGilgit Baltistan 24/7 گلگت بلتستانDaily Mountain Pass GBWomen TV GB ویمن ٹی وی