06/04/2023
اپنے بچوں کو گھر بیٹھے قائدہ و قرآن, ناظرہ تجوید احادیث و دعائیں پڑھانا اور یاد کروانا چاہتے ہیں, اور اگر اچھا معلم چاہتے ہیں تو پاکستان کے کسی بھی شہر اور بیرون ملک سے رابطہ کر سکتے ہیں
قاری سعد شبیر
فون نمبر: 03361511185
03/04/2023
سانحہ چلاس
3 اپریل 2012 کا وہ سیاہ بد ترین دن جب گلگت بلتستان میں ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی, مولا کے دین پر ملائی دین کو فوقیت دی گئی اور کربلا کے واقعہ کو دہرانے کی کوشش کی گئی.
اسلام آباد سے گلگت جانے والی بسیں روک کر شناختی کارڈ دیکھ کر اور کمر پر زنجیر کے نشان دیکھ کر بے گناہ لوگوں کو شھید کیا گیا, ان میں نظر آنے یزید سب آزادی سے زندگی گزار رہے ہیں, لیکن ان بے گناہ شھیدوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں,
ریاستی اداروں, اس وقت کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے لیے سوالیہ نشان ؟؟ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے لیے سوالیہ نشان؟؟؟
19/03/2023
پی ڈی ایم, تحریک انصاف کا بدلہ عوام سے لیتے ہوئے
07/03/2023
راولپنڈی کے مشہور مقامات:
1. Red Town (ڈھوک رتہ)
2. Left Town (ڈھوک کھبہ)
3. Red Shirt (لال کُڑتی)
4. Poor Land (غریب آباد)
5. Well of Emperor (سلطان نا کھوہ)
6. ZigZag Hole (ڈِنگی کھوئی)
7. Flag Finger (جھنڈا چیچی)
8. Garden of King (گلزارِ قائد)
9. moon Light Square (چاندنی چوک)
10. Oily Town (تیلی محلہ)