Maroof Hasan foundation GB

Maroof Hasan foundation GB

Share

راولپنڈی اسلام آباد میں ہسپتالزاور ڈاکٹرز کی معلومات اکٹھا کرنا اور گلگت بلتستان کے لوگوں تک پہنچانا

23/03/2026

الحمدللہ مخیر دوستوں کے تعاون سے اس رمضان 2026 میں تقریبا80000 روپے کا راشن16مستحقین میں تقسیم کیا گیا انشاءاللہ اگر اَپ مخیر دوستوں کا تہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ بھروسے کے ساتھ تعاون کیا رب تعالیٰ سے دعا گو ہوں جن مخیر دوستوں نے اس کار خیر میں مالی تعاون کیا خدا انکی توفیقات میں اضافہ کرے اور انکے رزق میں برکت عطا کرے آمین

06/07/2023

عید غدیر تکمیل دین ۔۔
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ ۔
جس جس کا میں ﷺ مولا اُس اس کا علیؓ مولا۔
💖"اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْ طَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام".
"حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب ع سے متمسّک قرار دیا"

ليَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ( المائدہ - آیت 3 )
” آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا ہے اور اپنی نعمتوں کو تمام کردیا ہے اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسندیدہ بنادیا ہے۔“

*تمام عالم اسلام کو عید سعید غدیر خم مبارک* 🌹

29/06/2023

تمام اہل اسلام و اہل پاکستان کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس عید کو ہم سب کے لئے باعث خیر و برکت بنائے اور تمام اہل اسلام کی سنت ابراہیمی ( قربانی ) کو شرف قبولیت سے نوازے.
(آمین ثم آمین یا رب العالمین)

21/04/2023

تمام مسلمان بھائیوں ،بہنوں کی خدمت میں عید مبارک، دعا ہے کہ پروردگار عالم ہماری عبادات ،روزوں، دعاؤں کو قبول فرمائے آمین

21/03/2023

تمام محبان اہلبیت کو عید نوروز بہت بہت مبارک ہو
❤💞❤

23/02/2023

ولادت باسعادت
حضرت امام حسین علیہ السلام

تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو

21/12/2022

ڈاکٹر ثاقب حسین
ماہر امراض معدہ بلال ہسپتال رولپنڈی میں شام 6:30 تا 8:15 اپنی خدمات سرانجام دینگے

18/11/2022

کار خیر
(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (300یا350 روپے ہے).
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس بیماری کا علاج۔
ادرک (ginger juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
لیموں (lemon juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں .
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .

آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں

ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.
جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو iسب تک پہنچائیں . ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے
یہ پیغام سب کو بھیجیں.

Photos from Maroof Hasan foundation GB's post 10/10/2022

الحَمْدُ ِلله
مددگار فاٶنڈیشن گلگت کی جانب سے میری خدمات کو سراہتے ہوۓ ایوارڈ سرٹیفیکیٹ براۓ سوشل سروسز
محترم جناب ایوب وزیری ایم ایل اے حلقہ4نگر کے ہاتھ سے وصول کیا
شکریہ کابینہ مددگار فاٶنڈیشن گلگت شکریہ عماٸدین میاچھر نگر

11/09/2022

🦟 ڈینگی بخار پھیل رہا ہے اپنے گھٹنوں سے لے کر انگلیوں تک ناریل کا تیل لگائیں یہ صبح سے شام تک ایک اینٹی بائیوٹک تہہ کی طرح کام کرتا ہے۔
ڈینگی مچھر گھٹنوں کی اونچائی سے زیادہ نہیں اڑسکتا۔ اگر کسی کو ڈینگو ہے تو سبز الائچی کے بیج منہ میں دونوں طرف رکھیں، خیال رکھیں چبانا نہیں ہے اسے خالی منہ میں رکھنے سے خون کے ذرات نارمل ہو جاتے ہیں اور پلیٹلیٹس میں فوری اضافہ ہو جاتا ہے۔
پپیتے کے پتوں کا رس شہد کیساتھ ایک معجزہ کی طرح کام کرتا ہے۔ 24 گھنٹوں کے اندر پلیٹلیٹ کی تعداد 68,000 سے بڑھ کر 200,000 ہو گئی۔
بکری کا دودھ صبح اور شام
اس کے علاوہ مائعات جیسے کیوی، ناریل کا پانی، گلوکوز وغیرہ کثرت سے دیتے رہیں۔
چھوٹی الائچی کے دانے منہ میں دبا کر رکھیں۔ *اس پیغام کو انسانیت کے ناطے دیگر گروپس میں شیئر کریں۔*
*زندگی بچانا۔ صدقہ جاریہ ھے۔*

10/09/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Shaheed-e-mellat Road
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00