17/03/2026
بات کو سمجھو بھــــــــائی
جو کھانے منع ہیں وہ اٹھانے بھی منع ہیں 🥰🤪
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Kashrote, Political organisation, kashrote gilgit, Gilgit.
17/03/2026
بات کو سمجھو بھــــــــائی
جو کھانے منع ہیں وہ اٹھانے بھی منع ہیں 🥰🤪
آج کل بعض لوگ حافظ حفیظ الرحمن کو بہانہ بنا کر بغض کشمیری میں جل رہے ہیں جن لوگوں کو اپنے باپ کا پتہ نہیں کہ وہ اصلی ہے یا وہ کسی اور کا نطفہ ہے منہ اٹھا کر کشمیریوں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں کشمیریوں کی تاریخ سے ناواقف لوگ اگر کشمیریوں کی تاریخ پڑھیں گے تو جی بی کا سب سے بڑا لیڈر جوہر علی کشمیری بٹ فیملی کا تھا جس کو سب اپنا لیڈر اور ماں کا یار مانتے ہیں کشمیری دنیا بھر میں ایک عزت دار پڑھی لکھی اور حکمران قوم کی حیثیت سے پہچانی اور جانی جاتی ہے یورپ آسٹریلیا امریکا سمیت تمام براعظموں کے ملکوں کے پارلیمان میں جاکر دیکھیں آ پ کو کشمیری نظر آئیں گے ہمارے آباؤ اجداد نے حکومت کی ہے خود اس گلگت کی 1890 کی مردم شماری کو چیک کریں تو ان لوگوں کو پتہ چلے گا کہ لون، بٹ، ڈار،میر، پیئر ،سندھن ، راوٹ ، کشمیری قبائل اکثر راجپوت ہیں ہندوستان پر حکومت کرنے والے ہیں ان کو اپنی حیثیت کا خود کچھ پتہ نہیں وہ کشمیریوں کے خلاف باتیں کرتے ہیں گلگت بونجی استور تو براہ راست مہاراجا کشمیر کے ماتحت رہے ہیں ہم یہاں صدیوں سے آباد ہیں یہاں کے حقیقی باشندے ہیں اس لیے ہم پشتنی ہیں کسی کو کوئی شک شبہ ہے تو وہ استور سے ریکارڈ نکال کر دیکھ سکتا ہے انہیں عناصر نے گلگت میں تو اسی حقیقت کو چھپانے کے لیے تحصیل کو ریکارڈ سمیت جلایا ہے لیکن استور اور سری نگر کے ریکارڈ کو کیسے چھپا سکتے ہیں.
سینئر کارکن مسلم لیگ گلگت بلتستان زید احمد میر
چھموگڑ واقع میں شہید ہونے والے چلاس ہربن سے تعلق رکھنے والےبھائی عبدالمالک کے واقعے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں
گلگت چھموگڑ میں جلوس کی شکل میں اصلحہ لیکر گھس کر کسی بے گناہ کو قتل کرنے والے مجرموں کو انتظامیہ کیفر کردار تک پہنچائے ۔ ان ظالموں کے شر سے پر امن شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ جنہوں نے یہ وارداد کیا ہے یہ کوئی عزادار نہیں یہ لوگ دہشت گرد ہیں ایسے شرپسندوں کی وجہ کئی بیگناہوں کے گھر اجڑتے ہیں
gilgit all peoples
05/02/2025
وفاقی قائدین کو سکوت توڑنا ہوگا۔مسلم لیگ ن گلگت بلتستان ون یونٹ کے لیے
اتحاد و اتفاق ناگزیر ہے۔
طفیل احمد خان صدر مسلم لیگ ن ضلع گلگت نے اپنے ایک بیان میں کہا، پچھلے دو سالوں سے مسلم لیگ ن کو ایک سیاسی جماعت کے طور پر بنک ووٹ کے اعتبار سے تو کوئی نقصان نہیں ہوا البتہ نام نہاد فارورڈ بلاک کے بے جا تنقید کی وجہ سے درینہ ورکرز میں ایک غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس سے دوسری سیاسی جماعتیں عام سادہ عوام جو نیوٹرل ہوتے ہیں ان کو فارورڈ بلاک کا نام دیکر مسلم لیگ ن کو کمزور ثابت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ سب کو بخوبی علم ہے کہ گلگت بلتستان میں آنے والا سال الیکشن کا سال ہے
میں وفاقی قائدین سے ملتمس ہوں وقت ضائع کیے بغیر کوئی حل نکالے ہمارے لیے تمام پارٹی قائدین و ورکرز عزیز ہیں اور پارٹی کو انکی ضرورت ہے.
جہاں تک بات حافظ حفیظ الرحمن کی ھے حافظ حفیظ الرحمن کی شخصیت اسکا کردار اور گلگت بلتستان کے لیے اس کی خدمات کیسی سے چھپی ڈھکی نہیں حافظ حفیظ الرحمن اپنی پارٹی وفاداری اور سیاسی وابستگی کے ساتھ قائد میاں محمد نواز شریف کے ساتھ اپنے سیاسی کیریئر کے ابتدا سے اب تک چٹان کی طرح کھڑے رہے ہیں۔
حافظ حفیظ الرحمن کی گلگت بلتستان اور گلگتی قوم کے لیے خدمات گلگت بلتستان کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھنے کے قابل ہیں۔ اپنے دور اقتدار میں اداروں کو بنانے سے میگا پروجیکٹس کے جال بچھانے تک۔ گلگت بلتستان کے ہر شہر، گاؤں گاؤں سے لیکر بازار و گلی کوچوں تک آپ کی حکومت کے ثمرات کام کے شکل میں صاف دیکھائے دے رہے ہیں۔
گلگت بلتستان اور قوم کی خدمت و نمائندگی کے لیےحافظ حفیظ الرحمن کبھی بھی حکومت اور سی ایم کے لیبل کا محتاج نہیں ہوئے ہیں۔ اس کی انگنت مثالیں مسلم لیگ ن کی حکومت سے پہلے اور حکومت کی بعد اب تک کی قوم کے سامنے ہیں۔ موجودہ حکومت کو جب بھی وفاق سے کسی بھی گرانٹ اور پروجیکٹ میں مسلہ درپیش ہوا ہے آپ نے حکومت وقت کی دل کھول کے مدد کی اور وفاقی قائدین کے سامنے ہر فورم پر گلگت بلتستان کا مقدمہ مدلل انداز میں لڑا اور سب کو قائل کروایا۔
حکومت میں اور حکومت کے علاؤہ بھی حافظ حفیظ الرحمن نے مذہب ،رنگ،نسل،قومیت اور علاقائی تعصبات سے بالاتر ہو کر گلگت بلتستان کا ہر مقدمہ اپنے گھر کا مقدمہ سمجھ کر ہر فورم پر لڑا ہے۔
ہم حافظ حفیظ الرحمن کے ساتھ اس لیے کھڑے ہیں کہ آپ کی شخصیت کی شکل میں قوم کو ایک لیڈر ملا ہے ہم نہیں چاہتے ہیں کہ زاتی مفادات و بغض کی وجہ سے اجتماعیت کو نقصان پہنچائیں جس کا ازالہ کرنا بہت مشکل ہو جائیگا اور اس کے اثرات مستقبل میں ہماری نسلوں پر پڑے۔ یہ وقت لڑنے اور ذاتی مفادات کی جنگ کا نہیں بلکہ گلگت بلتستان کی ماضی کے محرومیوں کا ازالہ کرنا ہے۔
مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ خود کو سیاسی قد کارڑ کے ارسطو کہنے والے کبھی سی ایم نام لینے پر کبھی کشروت کی بھوت کہانی گردان پڑھتے ہیں۔
بس کریں اب بہت ہوگیا سب نے اپنے پر تولا ہے سب کو اپنا وزن کا اندازہ ہوچکا ہے۔
گلگت بلتستان مسلم لیگ ن کا ہر درینہ ورکر ایک پائیدار مستقل حل چاہتا ہے بے شک پارٹی کو ظاہری وقتی نقصان ہی کیوں نہیں اٹھانے پڑے۔ الیکشن سے پہلے پہلے مرکزی قائدین سب کو ٹیبل پر بیٹھا کر پارٹی کو گلگت بلتستان الیکشن کمپین میں جانے کے لیے با اختیار ماحول فراہم کریں۔
ناصر محمود
انفارمیشن سیکرٹری ضلع گلگت
13/10/2024
گلگت بلتستان میں دو مہینوں کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے روزانہ لوگ مررہیں تھے کسی کو احساس تک نہیں تھا تب بھی میڈیکل سپرنٹینڈنٹ شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر اقبال عزیز نے اپنے ہسپتال میں سب سے پہلے اینٹی ریبیس ویکسین دستیاب کرائی تھی اور اب جب ہیومن ایمیونوگلوبلین انجکشن نہ مل کے لوگ مرنے لگے تو بھی ڈاکٹر اقبال عزیز نے اپنے ذاتی پیسوں سے ہیومن ایمیونوگلوبلین ڈھونڈنے کے لئے میڈیکل ٹیکنیشن تمغہ امتیاز منظور احمد اور سٹور کیپر عدنان کو ڈاؤن بھیجا جہاں پر انہوں نے راولپنڈی ، پشاور اور ،سوات اور چارسدھے سے ڈھونڈ کر فریادیں کر کے ہیومن ایمیونوگلوبلین انجکشن خرید کرلائ ہے اور آج ہی 6 مریضوں کو بھی لگائ ہے حالانکہ گلگت بلتستان میں اور بھی ہسپتال ہیں لیکن کہیں بھی ہیومن ایمیونوگلوبلین انجکشن موجود نہیں ہے اس وقت صرف شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال میں موجود ہے جس کا کریڈٹ ڈاکٹر اقبال عزیز کو جاتا ہے جو کام حکومت کا تھا اور محکمہ صحت کا تھا وہ ایم ایس نے کیا ہے ۔
اس لئے ہماری صوبائی حکومت محکمہ صحت سے درخواست ہے کہ ایم ایس ڈاکٹر اقبال عزیز اور ٹیم کو خصوصی انعام سے نوازا جائے انہوں نے قوم کے لئے بڑا کام کیا ہے جس کی وجہ سے مزید اموات نہیں ہونگی ۔
عوام گلگت بلتستان کا مطالبہ
26/06/2024
گلگت ۔
پاکستان جمسٹون اینڈ منرل ایسوسیشن کے کابینہ کا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار مرزا سے منرل سیکٹر کے حوالے سے ملاقات ھوئ جس میں درجہ ذیل نکات پر گفتگو ھوئ ۔
۱۔ حالیہ بارود کے مسلہ کے بارے میں چیف سیکرٹری نے کہا کہ حکومت لیز ھولڈرز کے أسانی کے لیے ھوم سیکرٹری کو انسپکٹر ایکسپلوسیو کے اختارات دیا گیا ھے جو کہ مایینگ پراجکٹ کے ضرورت کے مطابق بارود کی فراھمی کو یقینی بنایا جاے گا ۔
۳۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ وہ مایینگ لیزز جو کہ عوامی مسائل کی وجہ سے بند ھیں ان میں سے کچھ کیسس حل ھوچکے ھیں اور مزید مایینگ لیزز کے عوامی مسلوں کو حل کرنے کے لیے کام جاری ھے ۔
۴۔ chines انوسٹر کے NOC کے حوالے سے چیف سیکرٹری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے one window operation کے زریعے انوسٹر کو NOC دیا جاے گا اور أیندہ پندرہ دنوں کے اندر اندر اس معاملے پر کام مکمل ھوگا تاکہ گلگت بلتستان سے ھی Noc مل سکے ۔
۵۔ جمسٹون کے کارباریوں کو چک پوسٹوں پر روکنے کے حوالے سے چیف سیکرٹری نے ایسوسی ایشن کے کابینہ کو یقین دھانی کرائ کہ اس بارے متعلقہ اداروں سے تفصیلی بات کر کے مسلے کو حل کرینگے ۔
۶۔ جمسٹون کے کارباریوں کے لیے چیف سیکرٹری نے اگست میں ھونے والے Kashgar trade fair کے لیے حکومت کی تعاون کی یقین دھانی کرای ۔
أخر میں ایشوشیشن کے زمہداران نے چیف سیکٹری گلگت بلتستان کی اعزاز میں دیے جانے والی سیمنار کے لیے دعوت دی جس پر چیف سیکٹری نے دعوت قبول کی اور ایشوشیشن کے کوششوں کو سراھا ۔
08/04/2024
فرید/فلک نور کیس۔
چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں جسٹس جہانزیب خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فلک نور کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فلک نور کو فرید کے ساتھ اپنی آزاد زندگی گزارنے کا فیصلہ سنادیا۔
پوچھنا یہ تھا کہ وہ مذہبی جنونی ،نوزائیدہ لبرلزم اور پہلی بار سیاسی پوسٹوں پر آئے ہوئے لوگوں کا منجن کہی بھی نہیں بک سکنے کے بعد اب کونسا کارڈ کھیلنے کے موڈ میں ہے۔
کہا گیا وہ یونائٹیڈ نیشن والا سٹنٹ اور پاکستان لیول کا احتجاج وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اپنے بچوں بچیوں پر نظر رکھو اگر وہ باہمی رضامندی سے جائز اور شرعی طریقے سے ایک رشتے میں منسلک ہونا چاھتے ہے تو خدا را مذہبی و علاقائی اور لسانی قدغن لگا کر دنیا کے سامنے اپنا اور علاقے کا مذاق نہ بناؤ۔
03/02/2024
چلاس: سیکرٹری صحت کے حکم پر دیامر میں خسرہ پھیلاؤ کی خبروں کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز دیامر ڈاکٹر شکیل احمد خان سوشل میڈیا پر خسرے کے حوالے سے چلنے والی خبر نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر محمد ریاض کو خسرے والے ایریاز میں فورا ویکسین کرنے کے احکامات جاری کر دیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر محمد ریاض کے مطابق خسرہ کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں بعض بچوں کا تعلق کوستان سے بتایا جاتا ہے 7 فروری تا 10 فروری سے۔UC MC chilas
Batogah Khiner
Thak Niat
Thore Hudur دیامر کے اندر خسرہ کمپین کی جائے گی مختلف ایریاز میں عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خسرہ کے ویکسینیشن کروائیں اور محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ اس بیماری سے اپنے بچوں کو بچایا جا سکے