پیپلز یوتھ گلگت بلتستان

پیپلز یوتھ گلگت بلتستان

Share

جئے بھٹو ��
جئے شہید رانی ��
جئے زرداری ��

Photos from ‎پیپلز یوتھ گلگت بلتستان‎'s post 16/05/2023

#چلاس ۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر وسیم عبّاس بادامی پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما عطاءﷲکے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

21/01/2023

پاکستان پیپیلز پارٹی یوتھ ونگ گلگت بلتستان کےصدر شاہد گلگتی سے ایک نشست رہی ۔

شاہد گلگتی پی ایچ ڈی کرنے کے بعد بھی سیاست میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں ۔

شاہد گلگتی کا کہنا تھا اگر سیاست میں تعلیم یافتہ نوجوان آئینگے تو عوامی مسائل حل ہونے میں کافی مدد ملے گی ۔
مستقبل نوجوانوں کا ہے ۔

شاہد گلگتی آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپیلز پارٹی کے ٹکٹ سے ضلع غذر کے حلقہ 2 سے الیکشن لڑنے کے لئے پر امیدہے۔
🇱🇾

20/01/2023
Photos from ‎پیپلز یوتھ گلگت بلتستان‎'s post 18/01/2023

پیپلز یوتھ ارگنائزیشن صوبائی کیبنٹ کی تقریب حلف برداری صوبائی صدر پی پی پی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے تمام نومنتخب عہدیداروں سے مقامی ہوٹل گلگت میں حلف لیا حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بٹھو ازم کا سورج طلوع ہوچکا ہے انشاءاللہ جی بی میں بھی تبدیلی کی اثار واضح نظر ائے گی جیالے اپنی صفوں میں ثابت قدم رہے اخر میں تمام نومنتخب کینٹ ممبران کو مبارک بادی دی ۔۔۔

12/01/2023

انااللہ وانا الیہ راجعون۔
انجیئنر محمد اسماعیل رکن جی بی اسمبلی کا ہر دل عزیز بھائی الطاف کی انتقال پر تعزیت الطاف کی اچانک رحلت کا سن کر دلی صدمہ پہنچا الطاف بھائی انتہائی شریف النفس اچھے شخصیت کے مالک تھے۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین ثمہ آمین۔🤲🤲🤲

10/01/2023

ہمارا ملک ترقی کر سکتا ہے مگر اُس کے لیے پہلے ہمیں اس ناسور عمرانی فتنے کا خاتمہ کرنا ہو گا 🖐


🇱🇾

10/01/2023

#گلگت
عوامی مسائل حل کرنا نااہل حکومت کی بس میں نہیں اپوزیشن لیڈر نے مشیر خوراک کی کرپشن بے نقاب کردی تو وہ بلبلا اٹھے ہیں گندم کی چوری نہیں ہوتی تو عوام کو آٹا کیوں نہیں مل رہا.کلثوم مہدی
صدر پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کلثوم مہدی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر نے حکومتی نااہلی اور بیڈ گورننس عیاں کردی تو وزراء بکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں وزراء کا عوامی لیڈر امجد ایڈوکیٹ پر تنقید کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کلثوم مہدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے گندم کی قعلت اور بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں جبکہ حکومت ٹس سے مس نہیں ہے گلگت بلتستان پر مسلط نااہلوں کے ٹولے کو عوامی مشکلات سے کوئی سروکار نہیں ہے جس کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہیں گندم کی چوری اگر ہورہی تو آج گندم کے دانے دانے کو کیوں ترس رہے ہیں گندم چوری میں ملوث کردار آج قوم کے سامنے بے نقاب ہوگئے ہیں مشیر خوراک کی کرپشن اپوزیشن لیڈر نے عیاں کردی تو وہ بلبلا اٹھے ہیں زمینوں کے مسئلے دن بدن گھمبیر ہوتے جارہے ہیں عوامی ملکیتوں زمینوں پر قبضوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں زمینوں کے تنازعات کے حل کے لئے اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ نے حق ملکیت بل اسمبلی میں کرایا ہے حکومت اس بل کو منظور کرکے تنازعات کے حل کے بجائے لعت ولعل سے کام کررہی ہے حق ملکیت بل کوگلگت بلتستان کے عوام اپنا حقوق کا ضامن تصور کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے حکومتی لوگ ہی اس بل کی مخالفت کرتے ہیں اور لوگوں کے پاس جاکر انہیں جھوٹی تسلیاں دے رہے ہیں حق ملکیت بل منظور کرنے کے بجائے حکومتی ممبران اسمبلی کو تالے لگاکر رفو چکر ہوگئے ہیں وہ دن دور نہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام ان نااہلوں کا کڑا احتساب کریں گے۔۔

10/01/2023

عمران نیازی
ایک فتنہ ھے
اور اس فتنے کے خلاف
آواز بلند کرنا جہاد ھے.
🇱🇾

10/01/2023

#گلگت:
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری و رکن گلگت بلتستان اسمبلی انجینئر محمد اسماعیل نے کہا کہ مشیر خوراک شمس لون اپنی اوقات سے بڑ کر باتیں کر رہے ہیں اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین کے حوالے سے بات کرنے سے پہلے چور مشیر خوراک اپنی اوقات کو سمجھ لیں ۔ بلاول بھٹو کے خلاف کٹھ پتلی اور ڈاکوں مشیر کا بات کرنا ایسا ہے جیسے دریا سمندر میں شور مچانا چاہتا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ کو چاہیے ایسے پھٹ پاتھی اور گالی گلوج کی سیاست کرنے والے وزیر کا نام ہی نہ لیں کیونکہ امجد ایڈوکیٹ ان کرپٹ افراد کا نام لیکر پریس کانفرنس کرتے ہیں یہ لوگ اپنے آپ لو لیڈر سمجھ رہے ہیں جبکہ ان کی اوقات اتنی نہیں ہے کہ کوئی مشیر خوراک جیسا بندے کا نام لیکر پریس کانفرنس کرے ۔ گلگت بلتستان میں گندم کو بلیک فروخت کرنے والا مشیر دوبارہ بلاول بھٹو کے حوالے سے بات کرنے سے پہلے اپنی اوقات پر ایک بار غور ضرور کرے ۔ شمس لون پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کیلئے فریاد کرتا رہا مگر ہم نے اس شخص کو ٹکٹ نہیں دیا تو تحریک انصاف کو علی امین گنڈا پور خرید لیا. جو شخص ایک پارٹی کا ٹکٹ خرید کر الیکشن کرتا ہو وہ شخص کیسے کرپشن نہیں کر سکتا ہے ۔ گلگت بلتستان کا گندم شمس لون فروخت کر رہا ہے اور گندم فروخت کرنے کیلئے باقاعدہ شمس لون نے اپنے گھر کے بندے رکھے ہیں ۔ انجینئر محمد اسماعیل نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا کر دیا ہے جس کی وجہ سے ڈبل سیگریٹ پینے والے مشیر بھی آج مشیر بن چکے ہیں اور اپنی اوقات سے بڑھ کر بیان بازی کر رہے ہیں ۔ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری نے صوبائی حکومت نے ہر محکمے میں کرپشن کی انتہا کر دیا ہے ۔ عوام کو اس وقت نہ بجلی مل رہی ہے نہ گندم مل رہا ہے ۔ آج آٹا نہ ملنے کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوئی ہے گلگت بلتستان میں اس شخص کی موت کا پرچہ شمس لون کے خلاف کاٹا جائے جس نے گندم چوری کر کے فروخت کیا اور لوگ مر رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ شمس لون تحریک انصاف کے صوبائی وزراء میں سب سے زیادہ کرپشن کرنے والا مشیر ہے جس نے گلگت بلتستان میں گندم بحران پیدا کر دیا ہے۔مشیر خوراک کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے اور احتساب ہونا چاہیے کہ گلگت بلتستان کا گندم کہا کہا شمس لون فروخت کر رہا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان کے عوام کو گندم سبسڈی دیا ہے اور تحریک انصاف کے کرپٹ اور چور وزراء پیپلزپارٹی کی دی ہوئی سبسڈی کو اسلام آباد میں فروخت کر کے پیسے بنا رہے ہیں جبکہ عوام کو 20 کلو آٹا میسر نہیں ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان کو آئینی ؤر سیاسی پاور دیا صوبائی سیٹ ایپ دے دیا جس پر آج تحریک انصاف کے کرپٹ وزراء بیٹھ کے پیپلزپارٹی پر تنقید کر رہے ہیں ۔انھوں نے کہا صوبائی حکومت کو اس سے بڑی شرمندگی کی کوئی بات ہی نہیں کہ گھر ہاؤس کے باہر خواتین دھرنے میں بیٹھی ہیں مگر حکومت کو احساس تک نہیں ہے ۔

Photos from ‎پیپلز یوتھ گلگت بلتستان‎'s post 10/01/2023

#گلگت:
گلگت بلتستان کے صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی نے اپنی کیبنٹ کے ہمرا،پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈوکیٹ سے انکے چیمبر میں ملاقات کی،
ملاقات میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کو مزید فعال اور منظم کرنے پر زیر بحث ہوئی ،
ڈویژن کی تنظیم سازی پہ بی تفصیلی بات ہوئی
اور دوبار پوری کیبنٹ کے ہمراہ ہر ڈسٹرکٹ کے دورے پر اتفاق ہوا،
پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے یقین دہانی کروائی انشااللہ صوبائی قیادت پیپلز یوتھ کے ساتھ ہر پلیٹ فارم پہ تعاون کریگی،

Photos from ‎پیپلز یوتھ گلگت بلتستان‎'s post 06/01/2023


صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی جناب امجد حسین ایڈووکیٹ نے ہال ہی میں منتخب ہونے والی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے سینئر نائب صدر جناب وسیم بادامی کو ہار پہنا کر مبارک باد دی ۔
اس موقع پر کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان شہزادہ الہامی ۔ ترجمان اپوزیشن لیڈر شرافت حسین بیگ وہ دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit