Political Affairs of Gilgit Baltistan

Political Affairs of Gilgit Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Political Affairs of Gilgit Baltistan, Political organisation, DC office, Gilgit.

Photos from Political Affairs of Gilgit Baltistan's post 20/06/2022

انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کا گلگت سٹی میں امپورٹڈ حکومت خلاف اور مہنگائی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف زبردست احتجاج ۔احتجاج کی صدارت انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کے صدر عتیق پیرزادہ نے کی۔
احتجاج کے آخر میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ قائد تحریک جناب عمران خان جب بھی کال دیں گے بھرپور انداز میں گلگت بلتستان سے شرکت کی جائے گی۔
Agha Baheshti
Attique Pirzada
Javaid A Manwa

Photos from Political Affairs of Gilgit Baltistan's post 17/03/2022

یوتھ رہنما کاظم پاشاہ کی سربراہی میں جی بی یوتھ کے نوجوانوں نے سربراہ متحدہ قومی موومنٹ گلگت بلتستان وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی جی بی حسین شاہ سے ملاقات کی یوتھ رہنما کاظم پاشاہ نےیوتھ کو درپیش مسائل سے نو جوان متحرک مشیر وزیر اعلیٰ وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ کو آگاہ کیا اور وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ نے جی بی یوتھ کو بتایا کی کسی بھی معاشرے میں یوتھ کے نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتے ہیں انشاللہ یوتھ کی رہنمائی کرتے ہوئے یوتھ کا ہم آواز بن کے یوتھ کے مسائل کو اعوانوں میں اجاگر کرینگے
جس پر یوتھ رہنما سمیت یوتھ نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی حسین شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کی ہمیں آپ جیسےلیڈر پر ناز اور فخر ہے آپ جیسے پڑھے لکھے عوام درد رکھنے والے لیڈر کی وجہ سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں ہماری دعا ہے کہ اللّه آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں ہمیشہ اس طرح قوم کی ترجمانی کرنے کی سعادت نصیب کریں

21/01/2022

Political Affairs of GB..

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

DC Office
Gilgit