06/02/2026
گلگت۔ پولیس ہیڈکوارٹرز میں چینج آف کمانڈ کی تقریب۔
پولیس ہیڈکوارٹرز گلگت میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ نے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو باقاعدہ طور پر کمانڈ اسٹک حوالے کر دی۔
تقریب میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نوید احمد نثار خواجہ، ڈی آئی جی فرمان علی، DIG فرخ رشید ، DIG طفیل احمد میر، اے آئی جی تنویر الحسن، ڈی آئی جی سلطان فیصل اور دیگر سینئر پولیس آفیسران نے شرکت کی۔
25/01/2026
Proud moment 🫡
گلگت بلتستان پولیس کے تین درخشاں ستاروں نے شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پا تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز ، راجہ عبدالمجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ ان افسران کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں پیشہ ورانہ خدمات، نظم و ضبط اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے پر اعزازی میڈلز سے نوازا گیا۔
تقریب میں پاکستان پولیس کے دستے نے بھرپور شرکت کی، جبکہ گلگت بلتستان پولیس کے یہ تینوں افسران اپنی کارکردگی کے باعث نمایاں رہے۔ اس موقع پر اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ حکام نے پاکستانی پولیس کی خدمات کو سراہتے ہوئے امن کے قیام میں ان کے کردار کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
یہ اعزاز نہ صرف گلگت بلتستان پولیس بلکہ پورے پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان/ گلگت بلتستان پولیس عالمی امن مشنز میں ایک مؤثر اور قابلِ اعتماد فورس کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
02/01/2026
LOST BAG ALEART! 🧳🚧
have recovered a lost bag, presumed to have fallen from a vehicle. If it belongs to you, please visit Sher Qila Police Check Post, do verify and collect it.
We appreciate your cooperation.
More updates are available at
📞
1422 &05811930055
04/12/2025
GB Tourist Police is always there to guide and assist all the tourists visiting Gilgit Baltistan. It's our duty to help the tourists who are in any kind of problem and we take their problem as ours and try to help them as much as we can.
Please feel free to contact us for any assistance or help.
📞 1422
17/06/2025
17/06/2025
A Tourist van was accident near Barkhun area of , thankfully all passenger's are out of danger and 3 of them have some injuries which were shifted to hospital for further treatment.
We request all the tourist to please drive carefully and follow the traffic rules.
Gilgit-Baltistan Police
08/08/2023
For Help or Assistance
Dial 1422
02/08/2023
Baltistan route is open for all kinds of traffic.
30/07/2023
A must vist place for adventure and nature lover.