10/02/2024
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
Deep dive into society.
10/02/2024
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
30/03/2023
New price of chicken by Chairman price control committee Tehsil Gupis Phander
16/03/2023
14/03/2023
لیڈی ہیلتھ ورکرز کی محنت رنگ لائی حال ہی میں پاس ہونے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تقرر نامے مندرجہ زیل تاریخوں کو دئیے جائیں گے
12/03/2023
گلگت بلتستان کےعلمی ہیرے
گلگت بلتستان کے نامور سکالر عزیز علی داد آج ایبٹ آباد لٹریچر فیسٹول میں "ادب اور معاشرتی اقدار" پر روشنی ڈالیں گے
عزیز علی داد گلگت بلتستان کا علمی چہرہ ہے جو قومی اور بین الاقوامی فورمز میں خطے کی نمائندگی کرتے ہیں
گلگت بلتستان میں بھی ان کی علمی اعانت میں سر فہرست ہیں، علمی طور پر بانجھ پن سماج میں ایسی شخصیات اُمید بہار کی کرنیں ہوا کرتی ہیں
11/03/2023
امجد ایڈوکیٹ خیالی وزیر اعلی ہے
حفیظ اور امجد ایڈوکیٹ آپس میں بلی چوہے کا کھیل کھیل رہے ہیں وہ دونوں اک دوسرے کے ساتھ مخلص نہیں
امجد ایڈوکیٹ اور حفیظ چار ماہ سے اسلام آباد میں بیٹھ کر جی بی حکومت کے خلاف سازیشوں میں مصروف رہے اور ناکامی کا منہ لیکر گلگت چلے گئیے اب اک بار پھر امجد صاحب وزیر اعلی بننے کا خیالی پلاؤ کھا رہے ہیں
حفیظ اور امجد دونوں آپس میں بھی منافقت کر رہے ہیں اور دونوں اپنی اپنی جماعت کے لوگوں سے بھی جھوٹ بھول کر منافقت کر رہے ہیں یہ دونوں کسی اور کو پارٹی میں آگے جانے نہیں دیتے انکے اپنے لوگ انکی منافق سیاست سے تنگ آ چکے ہیں
امجد ایڈوکیٹ صاحب کی بچوں سی اس معصوم ضد کو پورا کرنے کے لیے اک دن کے لیے انکو شیروانی پہنا کر سی ایم کی کرسی میں بٹھا کر دو عدد فوٹو لیے جائیں
شمس لون وزیر داخلہ گلگت بلتستان
09/03/2023
Shandur mai road ki safayi mukamal howa ..