صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن-

صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن  گلگت ڈویژن-

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن-, Political Party, GilGit, Gilgit.

یہ عہدہ نوجوانوں کی قیادت، تنظیم سازی اور سماجی و سیاسی شعور کو فروغ دینے کی ذمہ داری کی علامت ہے۔ صدر کا کردار نوجوانوں کو متحد کرنا، ان کے مسائل کو اجاگر کرنا اور مثبت سرگرمیوں کے ذریعے علاقے کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔
PYO

Photos from ‎صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن  گلگت ڈویژن-‎'s post 27/02/2026

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کے صدر جمیل قریشی کیساتھ پیپلز یوتھ نگر کا وفد سڈان بھائی کی قیادت میں ملاقات کی اس موقع پر پیپلز یوتھ ضلع نگر کی تنظیم نو بارے تفصیلی گفگو ھوئی۔اور وفد کو یقین دلایا کہ تنظیم سازی میرٹ پر ھو گی اور نظریاتی جیالوں کو ہی ذمہ داریاں سونپی جائینگی اور بہت جلد ضلع نگر کی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔جسپر وفد نے صدر جمیل قریشی کا شکریہ ادا کیا ۔اور جمیل قریشی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

GilGit
Gilgit