Sitamgar Raaj official

Contact the organization

Sitamgar Raaj official prosenal

12/06/2026

گلگت بلتستان، ضلع غذر، تحصیل اشکومن گاؤں غٹولتی سے ستمگار راج شادم خیل نے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں باقاعدہ حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
عوامی خدمت، نوجوانوں کی مؤثر نمائندگی اور علاقے کی ہمہ جہت ترقی کے وژن کے ساتھ ستمگار راج شادم خیل میدانِ عمل میں اتر آئے ہیں۔ ان کا عزم ہے کہ اشکومن کے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، بنیادی سہولیات کو بہتر بنایا جائے اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کیے جائیں۔
انشاء اللہ عوام کے بھرپور اعتماد، تعاون اور حمایت سے اشکومن میں ترقی، خوشحالی اور ایک مضبوط بلدیاتی نظام کی نئی بنیاد رکھی جائے گی۔ وقت آ گیا ہے کہ نوجوان قیادت کو آگے بڑھایا جائے اور اپنے علاقے کے روشن مستقبل کے لیے درست فیصلہ کیا جائے۔
ستمگار راج شادم خیل — عوام کی آواز، اشکومن کی امید

Address

Ishkoman Valley Rd, Ishkoman, Gilgit-Baltistan
Gilgit
15200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitamgar Raaj official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sitamgar Raaj official:

Shortcuts

Share