21/03/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک
Official page of insaf labour wing Gilgit Baltistan
21/03/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک
23/02/2026
کپتان کا ہر اول دستہ — سوشل میڈیا ٹیم گلگت بلتستان، ڈسٹرک دیامر کی نئی ٹیم تشکیل
اکرام اللہ دولت کو ڈسٹرک دیامر کا ہیڈ مقرر کر دیا گیا، جبکہ اسرار داریلی کو فیسبک لیڈ اور واجد کو ٹوئٹر لیڈ نامزد کیا گیا۔
دیگر ذمہ داران کو پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم، ڈسٹرک دیامر کے ممبران کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
امید ہے کہ تمام مقرر کردہ ممبران پہلے سے بڑھ کر متحرک کردار ادا کریں گے اور عمران خان کے نظریے کو گلگت بلتستان کے کونے کونے تک مؤثر انداز میں پہنچانے میں اپنا اہم حصہ ڈالیں گے۔
17/01/2026
today meet with sher alam khattak
02/12/2025
Alhamdulila Dimer khiner youth ka chairman said ur Rahman fuji.montakhib howa inshallah khiner valley ka Liya hawaz utwongya ap sab log ka main shukry add karta hu mhjpy atmat kiya